Hira

Hira Lives in Hyderabad, Sindh, Pakistan

[Marketer] [innovative ] [Artist][Deep thinker]

https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1h67u6y98s4bc&utm_content=fk3unpv

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

اجڑنے کی بھی اک حد ہوتی ہے اور ہم بے حد اجڑ گیے ©Hira

#Nature  اجڑنے کی بھی اک حد ہوتی ہے
اور ہم بے حد اجڑ گیے

©Hira

#Nature

13 Love

جذبات، محبت، اچھائی، سب مذاق ہے یہ سوچ کر ہنس بھی لیتے ہیں اور رو بھی دیتے ہیں ©Hira

#Nature  جذبات، محبت، اچھائی، سب مذاق ہے 
یہ سوچ  کر ہنس بھی لیتے ہیں اور رو بھی دیتے ہیں

©Hira

#Nature

14 Love

اسے لگتا تھامجھے دردر نہیں ہوتا وہ جسکے بعد مجھے پتا چلا کہ درد کیا ہوتا ©Hira

#Darknight  اسے لگتا تھامجھے دردر نہیں ہوتا
وہ جسکے بعد مجھے پتا چلا کہ درد کیا ہوتا

©Hira

💔💔 #Darknight

14 Love

............ ©Hira

 ............

©Hira

😢😢

13 Love

وہ آرہے ہیں وہ آتے ہیں وہ ارہے ہوں گے شب فراق یہی کہہ کر گزار دی ہم نے ©Hira

#LostInCrowd  وہ آرہے ہیں وہ آتے ہیں وہ ارہے ہوں گے
شب فراق یہی کہہ کر گزار دی ہم نے

©Hira

#LostInCrowd

11 Love

تیری کہانی تو شاید مکمل ہو جائے میرے کچھ پنے ہمیشہ خالی رہیں گے رنجش تھی لفظوں میں، مگرآنکھیں کہاں دیکھی تم نے تو جو دے اک آواز تو تو ہم سے لپیٹ جائیں گے حرا ©Hira

#coldnights  تیری کہانی تو شاید مکمل ہو جائے
 میرے کچھ پنے ہمیشہ  خالی   رہیں گے 
رنجش تھی لفظوں میں،  مگرآنکھیں کہاں دیکھی تم نے  
تو جو دے اک آواز تو تو ہم سے لپیٹ جائیں گے 

 حرا

©Hira

#coldnights

12 Love

Trending Topic