شہریار حسین

شہریار حسین Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

Well I'm script writer 🖤

  • Latest
  • Popular
  • Video

پڑھتے تھے ان کی یاد بھلانے کو ہم نماز سجدے میں جب سکوں ملا وہ یاد آگئے 💔 ©شہریار حسین

#RAMADAAN  پڑھتے تھے ان کی یاد بھلانے کو ہم نماز
سجدے میں جب سکوں ملا وہ یاد آگئے
💔

©شہریار حسین

#RAMADAAN

11 Love

تیرے منکر پر خدا وند جلی کی لعنت علی یا علی۔۔۔علی یا علی فاطمہ زہراہ و حسنین و نبی کی لعنت علی یا علی۔۔۔علی یا علی اللہ ھما لعن قتلتل امیر المؤمنین علیہ السلام ©شہریار حسین

#Quotes  تیرے منکر پر  خدا وند جلی کی لعنت
علی یا علی۔۔۔علی یا علی
فاطمہ زہراہ و حسنین و نبی کی لعنت
علی یا علی۔۔۔علی یا علی
اللہ ھما لعن قتلتل امیر المؤمنین علیہ السلام

©شہریار حسین

تیرے منکر پر خدا وند جلی کی لعنت علی یا علی۔۔۔علی یا علی فاطمہ زہراہ و حسنین و نبی کی لعنت علی یا علی۔۔۔علی یا علی اللہ ھما لعن قتلتل امیر المؤمنین علیہ السلام ©شہریار حسین

9 Love

تو اہل ہی نہیں تجھے سوغات کیا ملے پتھر ہے تیرا دل تو ذوق کرامات کیا ملے مولا علی سے مانگ کہ مختار کل ہیں وہ منگتوں سے مانگتا ہے تو خیرات کیا ملے دعاگو: شوکت حسین ©شہریار حسین

#roseday  تو اہل ہی نہیں تجھے سوغات کیا ملے
   پتھر ہے تیرا دل تو ذوق کرامات کیا ملے
 مولا علی سے مانگ کہ مختار کل ہیں وہ 
منگتوں سے مانگتا ہے تو خیرات کیا ملے
دعاگو: شوکت حسین

©شہریار حسین

#roseday

10 Love

مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پر دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے ©شہریار حسین

 مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو ممبر پر دعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے

©شہریار حسین

مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پر دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے ©شہریار حسین

10 Love

یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے ©شہریار حسین

#BlownWish  یہ قیام کیسا ہے راہ میں  تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا  
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے

©شہریار حسین

#BlownWish

10 Love

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے تم حاصل ِ منظر ہو تو کیا دیکھنا منظر ویسے بھی یہ دنیا میری آنکھوں سے بڑی ہے شہریار حسین ©شہریار حسین

#World_Sleep_Day  جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے 

تم حاصل ِ منظر ہو تو کیا دیکھنا منظر
ویسے بھی یہ دنیا میری آنکھوں سے بڑی ہے

شہریار حسین

©شہریار حسین
Trending Topic