Rafaqat Riaz

Rafaqat Riaz

  • Latest
  • Popular
  • Video
#SADFLUTE  محبت کی ایک نظم 
امجد اسلام امجد

# #SADFLUTE

125 View

سمندر پار ہوتی جا رہی ہے دُعا، پتوار ہوتی جا رہی ہے دریچے اب کُھلے ملنے لگے ہیں فضا ہموار ہوتی جا رہی ہے کئی دن سے مرے اندر کی مسجد خدا بیزار ہوتی جا رہی ہے مسائل، جنگ، خوشبو، رنگ، موسم غزل اخبار ہوتی جا رہی ہے بہت کانٹوں بھری دُنیا ہے لیکن گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے کٹی جاتی ہیں سانسوں کی پتنگیں ہوا تلوار ہوتی جا رہی ہے کوئی گنبد ہے دروازے کے پیچھے صدا بیکار ہوتی جا رہی ہے گلے کچھ دوست آکر مل رہے ہیں چُھری پر دھار ہوتی جا رہی ہے

 سمندر پار ہوتی جا رہی ہے
دُعا، پتوار ہوتی جا رہی ہے

دریچے اب کُھلے ملنے لگے ہیں
فضا ہموار ہوتی جا رہی ہے

کئی دن سے مرے اندر کی مسجد
خدا بیزار ہوتی جا رہی ہے

مسائل، جنگ، خوشبو، رنگ، موسم
غزل اخبار ہوتی جا رہی ہے

بہت کانٹوں بھری دُنیا ہے لیکن
گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے

کٹی جاتی ہیں سانسوں کی پتنگیں
ہوا تلوار ہوتی جا رہی ہے

کوئی گنبد ہے دروازے کے پیچھے
صدا بیکار ہوتی جا رہی ہے

گلے کچھ دوست آکر مل رہے ہیں
چُھری پر دھار ہوتی جا رہی ہے

سمندر پار ہوتی جا رہی ہے دُعا، پتوار ہوتی جا رہی ہے دریچے اب کُھلے ملنے لگے ہیں فضا ہموار ہوتی جا رہی ہے کئی دن سے مرے اندر کی مسجد خدا بیزار ہوتی جا رہی ہے مسائل، جنگ، خوشبو، رنگ، موسم غزل اخبار ہوتی جا رہی ہے بہت کانٹوں بھری دُنیا ہے لیکن گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے کٹی جاتی ہیں سانسوں کی پتنگیں ہوا تلوار ہوتی جا رہی ہے کوئی گنبد ہے دروازے کے پیچھے صدا بیکار ہوتی جا رہی ہے گلے کچھ دوست آکر مل رہے ہیں چُھری پر دھار ہوتی جا رہی ہے

10 Love

 😘 اے میری ہم نفس

😘 اے میری ہم نفس

11,835 View

265 View

larki faka kash....tu budsoort...nazar aatee

189 View

dil ka bhrosa bhi nhi.jata

147 View

Trending Topic