Jamil Mohan Marcus

Jamil Mohan Marcus Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

i am man of LOVE

https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/

  • Latest
  • Popular
  • Video

https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

#Subscribe👇  https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

#Subscribe👇 https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

11 Love

https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

#message  https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

#message https://www.youtube.com/channel/UCLz7hspaEXNM--OIjbAAVOA?view_as=subscriber

14 Love

کالم # 8                     میں! لوگ اور تم "میں" اور میری کہانی بہت مختصر ہیں . "میں" خود ایک تحریر ہوں، اور کہانی تحریر کے بغیر... کوئی کہانی نہیں.."میں" کیا کہوں! "لوگ" مختصر کو جامع کردیتے ہیں اور جامع کو جمع کرکے کہتے ہیں "تم" تو محض فسانہ ہو حقیقت تو تحریر میں درج ہے جسے "تم" نے کہانی قرار دے دیا اور "لوگ" اس کو فسانہ کہتےہیں. "میں" اس زندگی کو مختصر کہتا ہوں، "لوگ" اس حیات کو جامع طویل کہتے ہیں سنا ہے "تم" اس کو زمین کا فسانہ کہتے ہو. "میں" حیات کو مختصر اس لیے کہتا ہوں کیوں کے ارادہ کام و عمل زیادہ ہیں مگر وقت محدودِ سرحد. "لوگ" زندگی کو طویل کہتے ہیں کیوں کہ فارغِ عمل ہیں. "تم" نے اب تک حیات کو کم و زیادہ میں موازنہ ہی نہیں کیا ارادہِ عمل و کام بھی فساد و فسانہ ہے. اس لیے "میں" خود میں گم تعمیرِ کُن ہوں، "لوگ" لوگوں میں گم خصارہِ سخن ہیں "تم" نہ خود میں کم نہ کہیں پر گم. بس"میں لوگ اور تم" اس تحریر فسانہ کہانی میں کہیں گم. کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور  00923454043276 بتاریخ 03.03.2020 https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/

#jamil  کالم # 8
                          میں! لوگ اور تم
"میں" اور میری کہانی بہت مختصر ہیں . "میں" خود ایک تحریر ہوں، اور کہانی تحریر کے بغیر... کوئی کہانی نہیں.."میں" کیا کہوں! "لوگ" مختصر کو جامع کردیتے ہیں اور جامع کو جمع کرکے کہتے ہیں "تم" تو محض فسانہ ہو حقیقت تو تحریر میں درج ہے جسے "تم" نے کہانی قرار دے دیا اور "لوگ" اس کو فسانہ کہتےہیں.
"میں" اس زندگی کو مختصر کہتا ہوں، "لوگ" اس حیات کو جامع طویل کہتے ہیں سنا ہے "تم" اس کو زمین کا فسانہ کہتے ہو. 
"میں" حیات کو مختصر اس لیے کہتا ہوں کیوں کے ارادہ کام و عمل زیادہ ہیں مگر وقت محدودِ سرحد. "لوگ" زندگی کو طویل کہتے ہیں کیوں کہ فارغِ عمل ہیں. "تم" نے اب تک حیات کو کم و زیادہ میں موازنہ ہی نہیں کیا ارادہِ عمل و کام بھی فساد و فسانہ ہے. 
اس لیے "میں" خود میں گم تعمیرِ کُن ہوں، "لوگ" لوگوں میں گم خصارہِ سخن ہیں "تم" نہ خود میں کم نہ کہیں پر گم. بس"میں لوگ اور تم" اس تحریر فسانہ کہانی میں کہیں گم.

کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور  00923454043276
بتاریخ 03.03.2020
https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/

#jamil

14 Love

   کالم # 7                   معاشرہ اور میں            "تم غلط ہو میں تو ٹھیک ہوں!" ہم چور پکڑتے ہیں! چورکی ماں کونہیں پکڑتے. چور کو پکڑ کر ہم شیر بن جاتے ہیں، مگر بھیگی بلی جیسا رویہ ہوتا ہے ہمارا جب چور کی ماں پر ہاتھ ڈالنا ہو. جسے ہم اپنے گھر کمرے کو خود صاف اورٹھیک رکھتے ہیں نہ، بلکل اس طرح معاشرہ، محول، حالات ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہوتے ہیں ان کو بگاڑ لیں یا پھر...... درست کر لیں. کالم جامع بھی لکھہ جاسکتا ہے مگر ان اوپر والی باتوں پر دھیان دیتے ہوئے اس آخری لائن پر اطلاق کرلیا جائے تو وقت بھی بچے گا اور اصلاح بھی ہوجائے گی.      "ہم تب ٹھیک ہوں گے جب ہم کہیں گے.!" "تم ٹھیک کہہ رہے ہو اب میں بھی اس پر عمل کروں گا اور تم صحیح ہو مجھ بھی تھوڑا اور درست ہونا ضروری ہے" شکریہ . کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور 00923454043276 28.02.2020 بتاریخ https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/

#jamil     کالم # 7
                  معاشرہ اور میں
           "تم غلط ہو میں تو ٹھیک ہوں!" 
ہم چور پکڑتے ہیں! چورکی ماں کونہیں پکڑتے. چور کو پکڑ کر ہم شیر بن جاتے ہیں، مگر بھیگی بلی جیسا رویہ ہوتا ہے ہمارا جب چور کی ماں پر ہاتھ ڈالنا ہو.
جسے ہم اپنے گھر کمرے کو خود صاف اورٹھیک رکھتے ہیں نہ، بلکل اس طرح معاشرہ، محول، حالات ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہوتے ہیں ان کو بگاڑ لیں یا پھر...... درست کر لیں. 
کالم جامع بھی لکھہ جاسکتا ہے مگر ان اوپر والی باتوں پر دھیان دیتے ہوئے اس آخری لائن پر اطلاق کرلیا جائے تو وقت بھی بچے گا اور اصلاح بھی ہوجائے گی. 
     "ہم تب ٹھیک ہوں گے جب ہم کہیں گے.!"
"تم ٹھیک کہہ رہے ہو اب میں بھی اس پر عمل کروں گا اور تم صحیح ہو مجھ بھی تھوڑا اور درست ہونا ضروری ہے" شکریہ .
کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور 00923454043276
28.02.2020 بتاریخ 
https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/

#jamil

12 Love

   تلاطم میں  نے  سیکھا    ہے   زندگی  کا  سفر سبب  سے موجوں کے  یوں  تلاطم   پر کہتے    ہیں   چلنا   تم   کو   آتا    نہیں جو  خود پھسلتے ہیں ہموار  رستوں پر  موھن 14.02.2020

#jamil     تلاطم
میں  نے  سیکھا    ہے   زندگی  کا  سفر
سبب  سے موجوں کے  یوں  تلاطم   پر
کہتے    ہیں   چلنا   تم   کو   آتا    نہیں
جو  خود پھسلتے  ہیں ہموار  رستوں پر 
موھن 14.02.2020

#jamil

14 Love

زندگی کوئی خواب نہیں جو دیکھتے ہی جاؤ زندگی عملِ تعلق ہے جو چاہے عمال بنائے موھن 11.02.2020

#jamil  زندگی کوئی خواب نہیں
جو   دیکھتے    ہی   جاؤ
زندگی   عملِ   تعلق    ہے
جو   چاہے   عمال    بنائے
موھن 11.02.2020

#jamil

13 Love

Trending Topic