One Tap Story

One Tap Story

  • Latest
  • Popular
  • Video

The world of Poetry

The world of Poetry

Sunday, 5 June | 04:00 pm

6 Bookings

Expired

اب اتنے بھی ہمارے نخرے نہ اٹھاؤ ہم کہیں مغرور نہ ہو جائے طاہر یوسفزئی ©One Tap Story

#نوجوٹواردو #شاعری #MusicLove #طاہر #علم  اب اتنے بھی ہمارے نخرے نہ اٹھاؤ 
 ہم کہیں مغرور نہ ہو جائے
طاہر یوسفزئی

©One Tap Story

یہ بات بھی درست کے تم بے وفا نہ تھے لیکن کیا کرے ہم جو کانوں کے کچے تھے (کسی کے کہنے پر بےوفا سمجھا) طاہر یوسفزئی ©One Tap Story

#نوجوٹواردو #شاعری۔ #Connection #طاہر  یہ بات بھی درست کے تم بے وفا نہ تھے
 لیکن کیا کرے ہم جو کانوں کے کچے تھے
(کسی کے کہنے پر بےوفا سمجھا)

طاہر یوسفزئی

©One Tap Story

کسی کی نہ سننا #طاہر #نوجوٹواردو #Connection

6 Love

شکایتوں کا جو بازار کھولوں زندگی تجھے تو پھانسی پکی ہے طاہر یوسفزئی ©One Tap Story

#شاعری۔ #پھانسی #شکایت  شکایتوں کا جو بازار کھولوں
زندگی تجھے تو پھانسی پکی ہے
طاہر یوسفزئی

©One Tap Story

پھانسی پکی #پھانسی #شکایت

8 Love

تمہیں بھی ہے معلوم انجام محبت تم بھی دل کے ستائے ہوئے ہو تمہاری آنکھیں جب اسے دیکھ لے تو۔۔۔ قصور وار پھر دل کو ٹھراتےکیوں ہو طاہر یوسفزئی ©One Tap Story

#WorldPoetryDay #شاعری۔  تمہیں بھی ہے معلوم انجام محبت
تم بھی دل کے ستائے ہوئے ہو
تمہاری آنکھیں جب اسے دیکھ لے تو۔۔۔
قصور وار پھر دل کو ٹھراتےکیوں ہو
طاہر یوسفزئی

©One Tap Story

قصوروار دل #WorldPoetryDay

13 Love

میں اندھیری رات کا مسافر مجھے روشنی سے کیا غرض طاہر یوسفزئی ©One Tap Story

#شاعری۔ #alone  میں اندھیری رات کا مسافر
مجھے روشنی سے کیا غرض

طاہر یوسفزئی

©One Tap Story

اندھیری رات #alone

7 Love

Trending Topic