Afridi_Writes

Afridi_Writes Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

Instagram @Lostforever love To write Quotes ❤️

https://www.instagram.com/p/B2yoEBrhVl3/?igshid=14hioc8s8slsn

  • Latest
  • Popular
  • Video

میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جامِ شراب تھا... تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا.... 💖💖

 میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جامِ شراب تھا...

تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا.... 💖💖

follow me ❤️❤️

0 Love

زندگی جینے کے لئے ملی تھی، ۔۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔ ہم نے تیری حسرت میں گزار دی.

 زندگی جینے کے لئے ملی تھی،

۔۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔

ہم نے تیری حسرت میں گزار دی.

follow me ❤️❤️

2 Love

میرے بندے مجھ سے مانگو میں تمہاری دعا قبول کرونگا_⁦❤️⁩ القران

 میرے بندے مجھ سے مانگو 
میں تمہاری دعا قبول کرونگا_⁦❤️⁩

القران

follow me ❤️❤️

1 Love

__🖤 ‏‎پہلے تو اُس نـے غـم ڪے فـوائد ڪیے بیان!! پھر وقفہ لے ڪر ڪہنے لگا خوش رہا ڪرو!!

 __🖤
‏‎پہلے تو اُس نـے غـم ڪے فـوائد ڪیے بیان!!
پھر وقفہ لے ڪر ڪہنے لگا خوش رہا ڪرو!!

follow me ❤️❤️

2 Love

follow me 🔥🔥

36 View

*جب خونی رشـتوں میں دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبـریں غیـروں کـی زبانی سننے کو ملتی ہیں!*

 *جب خونی رشـتوں میں دوریاں بڑھ جاتی ہیں تو اپنوں کی خبـریں غیـروں کـی زبانی سننے کو ملتی ہیں!*

follow me ❤️❤️

1 Love

Trending Topic