Sophie

Sophie

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#pyaarimaa #LoveStory #Dhartimaa #Shaayari #dharti #Music  ہاں میں بیٹی ہوں اس دھرتی کی   (صفیہ لاکھو )

کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا منزل تک پہنچتا ہے ©Sophie

 کامیابی کی ہر سیڑھی پر
 ایک کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا
 اس سے الجھے بغیر
 آگے بڑھنے والا منزل تک پہنچتا ہے

©Sophie

کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا منزل تک پہنچتا ہے ©Sophie

10 Love

‏وقت کی قیمت سمجھنی ہے تو اخبار سے سمجھو جو صبح 20 روپے کا ایک بکتا ہے اور شام کو 15 روپے کلو بکتا ہے ©Sophie

#Quotes #Light  ‏وقت کی قیمت سمجھنی ہے تو
 اخبار سے سمجھو جو صبح 20 روپے کا ایک بکتا ہے
 اور شام کو 15 روپے کلو بکتا ہے

©Sophie

#Light

10 Love

انسان ایک زندگی مین ہزاروں زندگیاں جیتا ہے کیونکہ آپکو معاشرے میں چلنے کے لیے ہر انسان کی زندگی گذارنی پڑتی ہے ۔ اس لیے زندگی میں سمجھوتہ کرکے جینا پڑتا ہے ۔ اور اس سمجھوتے والی زندگی میں ہم وہ کٹھ پتلیاں ہیں جس کی ڈوریاں وقت کے ساتھ کبھی کسی کہ پاس تو کبھی کسی کی پاس ہوتی ہیں انسان کی خوف میں گھری ہوئی زندگی کہ یوں کہینگے تو لوگ کیا کہینگے یہ سوچکے پوری زندگی دوسروں کی زندگی جیتا ہے ۔ ©Sophie

#ZeroDiscrimination  انسان ایک زندگی مین ہزاروں زندگیاں جیتا ہے 
 کیونکہ آپکو معاشرے میں چلنے کے لیے
 ہر انسان کی زندگی گذارنی پڑتی ہے ۔ 
اس لیے زندگی میں سمجھوتہ کرکے جینا پڑتا ہے
 ۔ اور اس سمجھوتے والی زندگی میں ہم وہ کٹھ پتلیاں ہیں
 جس کی ڈوریاں وقت کے ساتھ
 کبھی کسی کہ پاس تو کبھی کسی کی پاس ہوتی ہیں 
  انسان کی خوف میں گھری ہوئی زندگی
 کہ یوں کہینگے تو لوگ کیا کہینگے 
یہ سوچکے پوری زندگی دوسروں کی زندگی جیتا ہے ۔

©Sophie

کر رہی تھی غم جہاں کا حساب آج یاد تم بے حساب آۓ ©Sophie

 کر رہی تھی غم جہاں کا حساب 
آج یاد تم بے حساب آۓ

©Sophie

کر رہی تھی غم جہاں کا حساب آج یاد تم بے حساب آۓ ©Sophie

9 Love

इतिहास गवाह है فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت ايک قوم کو ايک ملک کی ضرورت تھی ۔ آج ايک ملک کو ايک قوم کی ضرورت ہے ۔ ©Sophie

 इतिहास गवाह है  فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت ايک قوم کو
 ايک ملک کی ضرورت تھی ۔ 
آج ايک ملک کو ايک قوم کی ضرورت ہے ۔

©Sophie

इतिहास गवाह है فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت ايک قوم کو ايک ملک کی ضرورت تھی ۔ آج ايک ملک کو ايک قوم کی ضرورت ہے ۔ ©Sophie

9 Love

Trending Topic