Muhammad hasnain

Muhammad hasnain

مُجھ کو نہیں مِلتا___ نہیں مِلتا، نہیں مِلتا بِہتر ھے تُمہِی ڈھُونڈ دو اَپنا سا حسِیں اور ۔۔۔ (داغ دہلوی)

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#Quotes #Free  White تمھارا نام خوشبوہے.
تمھاری یاد ہونے سے.
چمن دل کامُعطر ہے.

میرے جذبے تر و تازہ.
میری سوچیں منور ہیں. 
میری آنکھوں کے رستے پہ
سدا اک دیپ جلتا ہے. 
تمھارا نام اجالا ہے.

تمھاری یاد آتی ہے.
تو میرا دل دھڑکتا ہے.
یہ میری سانس چلتی ہے.
تمھیں میرا تخیل ہو.
تمھارا نام جذبہ ہے.

میرے جینے کی وجہ تم! 
میری ہستی کے مالک ہو! 
تم میری مسکراہٹ ہو! 
تمھارا نام محبت ہے

محمد حسنین صدیقی

30-04-2024

1:35am

©Muhammad hasnain

#Free

126 View

#pepsihitmelike #foreveryone #SAD

Black ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں (شاعرہ) شاہانہ ناز (انتخاب _محمد حسنین) ©Muhammad hasnain

#eidmubarak  Black ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
(شاعرہ) شاہانہ ناز
   (انتخاب _محمد حسنین)

©Muhammad hasnain

#eidmubarak

15 Love

‏طلاق یافتہ عورت ناکام عورت نہیں ہوتی، عین ممکن ہے وہ ایک ناکام انسان کیلئے قربان ہوئی ہو! ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain

#LongRoad #Quotes  ‏طلاق یافتہ عورت ناکام
 عورت نہیں ہوتی،
 عین ممکن ہے وہ ایک ناکام
 انسان کیلئے قربان ہوئی ہو!

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain

#LongRoad

14 Love

ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے، وہ ماں ہے ۔ ✍️محمد حسنین 🖤🔥 ©Muhammad hasnain

#Quotes #SunSet  ایک واحد عورت جو مرد کی 
غریبی میں بھی اس
سے محبت کرتی ہے، وہ ماں ہے ۔

✍️محمد حسنین 
🖤🔥

©Muhammad hasnain

#SunSet

13 Love

#everyonefollowers #Quotes

#everyonefollowers

1,584 View

Trending Topic