Maha Khan

Maha Khan Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوٸی ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا هے......میرا نام نہیں هے کوئی ©Maha Khan

 ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا هے......میرا نام نہیں هے کوئی

©Maha Khan

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا هے......میرا نام نہیں هے کوئی ©Maha Khan

27 Love

کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...

 کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی 
ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...

کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...

33 Love

تیرے جانے پے مچلتا ہے بہت دل_لیکن ضبط اتنا ہے کہ پھر بھی نہ بلاؤں تجھ کو

 تیرے جانے پے مچلتا ہے بہت دل_لیکن
ضبط اتنا ہے کہ پھر بھی نہ بلاؤں تجھ کو

تیرے جانے پے مچلتا ہے بہت دل_لیکن ضبط اتنا ہے کہ پھر بھی نہ بلاؤں تجھ کو

34 Love

یوں تو مرنا ہے اک بار مگر، ہم کئی بار مرنے والے تھے

 یوں تو مرنا ہے اک بار مگر،
ہم کئی بار مرنے والے تھے

یوں تو مرنا ہے اک بار مگر، ہم کئی بار مرنے والے تھے

35 Love

آرزومیں چوکس ھم ...جُستجو میں کاہل ھم عالموں کی دُنیامیں ... ﺑﮩﺘـــــﺮﯾﻦ ﺟﺎہلﮬﻢ

 آرزومیں چوکس ھم ...جُستجو میں کاہل ھم
عالموں کی دُنیامیں ... ﺑﮩﺘـــــﺮﯾﻦ ﺟﺎہلﮬﻢ

آرزومیں چوکس ھم ...جُستجو میں کاہل ھم عالموں کی دُنیامیں ... ﺑﮩﺘـــــﺮﯾﻦ ﺟﺎہلﮬﻢ

28 Love

ہم نہ اس صفت میں تھے، نہ اس صف میں تھے ... رستے میں کھڑے انکو تکتے رہے ... اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہے ... لوٹ کر جو دیکھا .. تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا .... زرد ہی زرد ہے ... دل کو جو اپنے ٹٹولا ہم نے دل جہاں تھا وہاں اب درد ہی درد ہے .....

 ہم نہ اس صفت میں تھے، نہ اس صف میں تھے ...
رستے میں کھڑے انکو تکتے رہے ...
اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہے ...
لوٹ کر جو دیکھا ..
تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا ....
زرد ہی زرد ہے ...
دل کو جو اپنے ٹٹولا ہم نے 
دل جہاں تھا وہاں اب درد ہی درد ہے .....

ہم نہ اس صفت میں تھے، نہ اس صف میں تھے ... رستے میں کھڑے انکو تکتے رہے ... اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہے ... لوٹ کر جو دیکھا .. تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا .... زرد ہی زرد ہے ... دل کو جو اپنے ٹٹولا ہم نے دل جہاں تھا وہاں اب درد ہی درد ہے .....

19 Love

Trending Topic