Chughtai Thevillain

Chughtai Thevillain

  • Latest
  • Popular
  • Video
#noshame

#noshame

27 View

آستیں کو نہ کهولئے! ہونگے.. اس میں لازم سپولئے ہونگے.. میں نے کب چاہا تها مگر مجھ سے.. تم نے خود ہاتھ دهولئے ہونگے.. جب تری نیند ہی چرا لی گئی.. خواب بهی تجھ سے کهولئے ہونگے!! غیر جو کچھ کہیں مرے بارے.. آپ تو یہ نا بولئے ہونگے.. تو جنہیں ملنے کو ترستا ہے !! وہ تجهے کب کا رولئے ہونگے.. وہ اگر کهلکهلا کے ہنستا رہا!! تم نے مصرعے پرو لئے ہونگے.. جس طرح جهوٹ بولتا ہے تو! سب ترے ساتھ ہولئے ہونگے.. ©Chughtai Thevillain

 آستیں کو نہ کهولئے! ہونگے..
اس میں لازم سپولئے ہونگے..

میں نے کب چاہا تها مگر مجھ سے..
تم نے خود ہاتھ دهولئے ہونگے..

جب تری نیند ہی چرا لی گئی..
خواب بهی تجھ سے کهولئے ہونگے!!

غیر جو کچھ کہیں مرے بارے..
آپ تو یہ نا بولئے ہونگے..

تو جنہیں ملنے کو ترستا ہے !!
وہ تجهے کب کا رولئے ہونگے..

وہ اگر کهلکهلا کے ہنستا رہا!!
تم نے مصرعے پرو لئے ہونگے..

جس طرح جهوٹ بولتا ہے تو!
سب ترے ساتھ ہولئے ہونگے..

©Chughtai Thevillain

آستیں کو نہ کهولئے! ہونگے.. اس میں لازم سپولئے ہونگے.. میں نے کب چاہا تها مگر مجھ سے.. تم نے خود ہاتھ دهولئے ہونگے.. جب تری نیند ہی چرا لی گئی.. خواب بهی تجھ سے کهولئے ہونگے!! غیر جو کچھ کہیں مرے بارے.. آپ تو یہ نا بولئے ہونگے.. تو جنہیں ملنے کو ترستا ہے !! وہ تجهے کب کا رولئے ہونگے.. وہ اگر کهلکهلا کے ہنستا رہا!! تم نے مصرعے پرو لئے ہونگے.. جس طرح جهوٹ بولتا ہے تو! سب ترے ساتھ ہولئے ہونگے.. ©Chughtai Thevillain

8 Love

Someday I Will دیکھ اے شخص ابھی دیکھ کہ ممکن ہے یہاں غم سے بھر پور ہمارا یہ بدن ہی نہ رہے یہ بھی ممکن ہے کہ ملنے کو یہ بانہیں تو رہیں چہرہ سالم ہو مگر چہرے پہ آنکھیں نہ رہیں ©Chughtai Thevillain

#SomedayIwill  Someday I Will دیکھ 
اے شخص 
ابھی دیکھ کہ ممکن ہے یہاں
غم سے بھر پور ہمارا یہ بدن ہی نہ رہے
یہ بھی ممکن ہے
کہ ملنے کو یہ بانہیں تو رہیں
چہرہ سالم ہو مگر

چہرے پہ آنکھیں نہ رہیں

©Chughtai Thevillain

رہیئے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو بے در و دیوار سا اک گھر بنانا چاہیے کوئى ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو پڑئیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار اور اگر مرجائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو🖤🙂 ©Chughtai Thevillain

#Corona_Lockdown_Rush  رہیئے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

بے در و دیوار  سا اک گھر بنانا چاہیے
کوئى ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑئیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مرجائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو🖤🙂

©Chughtai Thevillain
#MeriFilm

#MeriFilm

57 View

#Adore

#Adore

27 View

Trending Topic