Tayyab Ali Poetry

Tayyab Ali Poetry Lives in Chakwal, Punjab, Pakistan

شاعری میرا جنون

  • Latest
  • Popular
  • Video

مجھے ہارتے ہوئے دیکھ کے خوش ہونیوالے تماشہ بن گئے ہیں میری آنکھوں کے سامنے

#Bestfriendsday #شاعری  مجھے ہارتے ہوئے دیکھ کے خوش ہونیوالے
تماشہ بن گئے ہیں میری آنکھوں کے سامنے

ایک ناقص چییز چاہے جتنی مرضی قیمتی پیکنگ میں پیش کی جائے ناقص ہی رہے گی اور اچھی اور پائیدار چیز بغیر پیکنگ بھی اچھی اور قیمتی رہتی ہے۔۔۔ بالکل اسی طرح غلط بات کو چاہے جتنے مرضی سنہرے حروف سے کہا جاۓ غلط رہتی ہے اور حق بات ہمیشہ حق رہتی ہے۔ 📝*طیّب علی*

#twilight #خیال  ایک ناقص چییز  چاہے جتنی مرضی قیمتی  پیکنگ میں پیش کی جائے ناقص ہی رہے گی اور اچھی اور پائیدار چیز  بغیر  پیکنگ بھی اچھی اور قیمتی رہتی ہے۔۔۔
بالکل اسی طرح غلط بات کو چاہے  جتنے  مرضی سنہرے حروف سے کہا جاۓ غلط رہتی ہے اور حق بات ہمیشہ حق رہتی ہے۔




📝*طیّب علی*

#twilight

11 Love

جو لوگ زندگی میں داخل ہونے سے پہلے ہی زندگی سے نکل جائیں ، اُن سے ناراضگی یا شکوہ کا اظہار نہیں بلکہ اُن کا احسان سمجھنا چاہیے۔ 📝*طیب علی*

#خیال #Light  جو لوگ زندگی میں داخل ہونے سے پہلے ہی زندگی سے نکل جائیں ، اُن سے ناراضگی یا شکوہ کا اظہار نہیں بلکہ اُن کا احسان سمجھنا چاہیے۔




📝*طیب علی*

#Light

7 Love

ہم اس پُر مسرت موقع پر PIA ✈ طیارہ میں شہید ہونے والوں کو نہیں بھول سکتے۔ اللہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اُن کے لواحقین کے درجات بلند کرے ۔۔۔ آمین 📝 *طیب علی*

#AlvidaJumma #خیال  ہم اس پُر مسرت موقع پر PIA ✈ طیارہ میں شہید ہونے والوں کو نہیں بھول سکتے۔
اللہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اُن کے لواحقین کے درجات بلند کرے ۔۔۔ آمین

📝 *طیب علی*

زمین اچھی ہو لیکن پانی میسر نہ ہو ، فصل خراب ہو جاتی ہے۔ بالکل اسی طرح گھر اچھابنا ہو لیکن گھر میں دین اسلام نہ ہو، نسل تباہ ہو جاتی ہے۔ *طیب_علی*

#خیال  زمین اچھی ہو لیکن پانی میسر نہ ہو ، فصل خراب ہو جاتی ہے۔
 بالکل اسی طرح گھر اچھابنا ہو لیکن گھر میں دین اسلام نہ ہو، نسل تباہ ہو جاتی ہے۔

*طیب_علی*

زمین اچھی ہو لیکن پانی میسر نہ ہو ، فصل خراب ہو جاتی ہے۔ بالکل اسی طرح گھر اچھابنا ہو لیکن گھر میں دین اسلام نہ ہو، نسل تباہ ہو جاتی ہے۔ *طیب_علی*

8 Love

#طیب_علی #شاعری  *#طیب_علی*
Trending Topic