tags

New बोलना माही बोलना Status, Photo, Video

Find the latest Status about बोलना माही बोलना from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about बोलना माही बोलना.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل اب تو بس تیری تمنا کا تمنائی ہے ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے ©व@हिD️

#sad_shayari #Quotes  White درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے
کتنا  آباد  مرا  گوشۂ  تنہائی  ہے

خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے
میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے

میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم
اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے

ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ 
سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے

پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل 
اب تو بس تیری تمنا کا تمنائی ہے 

ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا 
جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے

©व@हिD️

#sad_shayari @suresh gulia @abhisri095 कथायति @h m alam s माही मुन्तज़िर

3 Love

#मोटिवेशनल

शब्दों को बार बार बोलना

126 View

#विचार #fathers_day  White अगर आप के दुश्मन नही है तो समझ लीजिए कि आपको जहां पर बोलना था बहा भी आप चुप रहे हो 
🤫🤫🥺🤫🤫

©Shyam thakur

#fathers_day जहां बोलना था बहा पर 👉

90 View

#मोटिवेशनल #motivatation #avadhojhasir #motivate

किसी को उल्टा सीधा नहीं बोलना चाहिए!! #avadhojhasir #motivate #motivatation

126 View

#कविता  White झूठ बोलना  मेरी आदत हैं 
कोई मजबूरी नही.

जबसे   सच ने दूरी बना रखी हैं  
हमसे 

खुद क़ो थोड़ा बड़ा कर्म की  सोच उठी थीं मनमे 
तभी  चिल्ला कर बोला मेरा वजूद 

"ये नही हैं तेरे नसीब में "

©Arora PR

झूठ बोलना मेरी आदत हैं

99 View

#Videos

ज़िंदगी नर्क नही बना कर रख दी तो बोलना!

144 View

Trending Topic