tags

New urdu kahaniyan 2017 Status, Photo, Video

Find the latest Status about urdu kahaniyan 2017 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about urdu kahaniyan 2017.

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Since

#Since 2017 ❤️‍🔥❤️‍🔥

99 View

#SAD

ME 2017 to 2024 💔❤️‍🩹

144 View

منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی

#urdu  منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے
دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن
لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے
ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب
زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے
مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا
اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے
کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں
گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے
تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں
دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے
ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں
دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے
تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط
تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے

©جعفر رضوی

#urdu

11 Love

‏کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی ©جعفر رضوی

#urdu  ‏کسی  کو  اپنے  عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

منیر نیازی

©جعفر رضوی

#urdu

12 Love

#कविता

performed in poem & kahaniyan

1,332 View

حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں فراق گورکھپوری ©جعفر رضوی

#urdu  حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا 
اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں

فراق گورکھپوری

Trending Topic