tags

New urdu novels Status, Photo, Video

Find the latest Status about urdu novels from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about urdu novels.

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏یہ رات کاٹتی رہتی ہے صُبح تک مُجھ کو نہ جانے کیسے مَیں ہر رات کاٹ دیتا ہُوں معید رشیدی ©جعفر رضوی

#urdu  ‏یہ رات   کاٹتی رہتی ہے صُبح تک مُجھ کو
نہ جانے کیسے مَیں ہر رات کاٹ دیتا ہُوں

معید رشیدی

©جعفر رضوی

#urdu

10 Love

منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی

#urdu  منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے
دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن
لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے
ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب
زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے
مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا
اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے
کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں
گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے
تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں
دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے
ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں
دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے
تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط
تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے

©جعفر رضوی

#urdu

11 Love

‏کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی ©جعفر رضوی

#urdu  ‏کسی  کو  اپنے  عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

منیر نیازی

©جعفر رضوی

#urdu

12 Love

‏ایسا نہیں کہ زندگی ہی مختصر ملی جینا شروع ہم نے بھی کچھ دیر سے کیا راجیش ریڈی ©جعفر رضوی

#urdu  ‏ایسا  نہیں  کہ زندگی  ہی مختصر ملی
جینا شروع ہم نے بھی کچھ دیر سے کیا

راجیش ریڈی

©جعفر رضوی

#urdu

12 Love

‏‎متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے فیض احمد فیض ©جعفر رضوی

#urdu  ‏‎متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے

فیض احمد فیض

©جعفر رضوی

#urdu

8 Love

حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں فراق گورکھپوری ©جعفر رضوی

#urdu  حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا 
اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں

فراق گورکھپوری

Trending Topic