tags

New urdu poetess Status, Photo, Video

Find the latest Status about urdu poetess from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about urdu poetess.

  • Latest
  • Popular
  • Video

منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی

#urdu  منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے
دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن
لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے
ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب
زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے
مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا
اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے
کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں
گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے
تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں
دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے
ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں
دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے
تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط
تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے

©جعفر رضوی

#urdu

11 Love

#Arjitajaiswal #poetess #arjita

ہم فقیروں سے دُعاؤں کا کہا ہی نہ کرو رد ہوئے تم تو ہمارا بهی یقیں جائے گا علی زبیر بیگ ©جعفر رضوی

#urdu  ہم فقیروں سے دُعاؤں کا کہا ہی نہ کرو
رد ہوئے تم تو ہمارا بهی یقیں جائے گا 

علی زبیر بیگ

©جعفر رضوی

#urdu

10 Love

‏ہمارے جسموں کی اینٹیں بنائی جاتی ہیں ہمیــں ٹھکانے لگا کـــر ٹھکانہ بنـــتا ہے عباس تابش ©جعفر رضوی

#urdu  ‏ہمارے جسموں کی اینٹیں بنائی جاتی ہیں 
ہمیــں ٹھکانے لگا کـــر  ٹھکانہ بنـــتا ہے 

عباس تابش

©جعفر رضوی

#urdu

11 Love

‏شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے راحت اندوری ©جعفر رضوی

#urdu  ‏شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے

راحت اندوری

©جعفر رضوی

#urdu

11 Love

#mountainsnearme #poetess #Quotes  Mood swings are good 🎲
They can't stay You
only one situation......

©Poetes_jyoti

#mountainsnearme #Nojoto #poetess

189 View

Trending Topic