tags

Best جائیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جائیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو.

  • 118 Followers
  • 171 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یے کناروں سے کھلینے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پے گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تیری وفاوں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو

145 View

#شاعری

فیض احمد فیض۔۔۔ *جس  دیس  سے   ماؤں   بہنوں  کو* *اغیار    اٹھا    کر      لے      جائیں* *جس    دیس  سے  قاتل   غنڈوں کو* *اشراف    چھڑا   کر     لے    جائیں*

36 View

 آجاو چلے ہم ساتھ پھر واپس نہ آئے
 عشق کے بہنورمیں کہیں سفر ہو جائیں آجاو چلے ہم ساتھ پھر واپس نہ آئے
 عشق کے بہنورمیں کہیں سفر ہو جائیں
shani rana

love masto 😘😘😘

39 View

اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے

2,518 View