tags

Best اس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 977 Followers
  • 1813 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#ہے🙄😷 #مجھ_کو #کشمیر #رکھا #عشق #بنا
#شاعری #اس

#اس کو منا منا کر.........

176 View

#اس

#اس شب ہجر میں اک درد لکھنا چاہتا ہوں

126 View

#janab  جو  مجھ کو جان سے عزیز تر ہے 
اسے بھولوں  تو مرنا جاؤں ؟
میں اس خاموشی کے امتحاں میں 
کہاں کہاں سے گزر گیا ہو ں 
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید 
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ۔ عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے 
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں 
میں جس کی راہوں میں بچھ  گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں 
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں  ۔ ۔

Main dhre dhre bhkar gya hou.#janab KalaKaaR...💛 @M ilyas 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 @Shikha Sharma @Aman kesharwani @DK Thoughts @Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE @Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ @Ahsan

123 View

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

94 View

# محسن تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا ایک آنسوں ہی بہا کر مجھے لے جائے ویسے اس طوفان کو ہلا بھی نہیں سکتا

625 View