tags

Best FarhanAhmad Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best FarhanAhmad Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about film kh ahmad dahlan 2017, farhan sabir, farhan meaning.

  • 1 Followers
  • 5 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#FarhanAhmad #urdupoetry  شاعر : فرحان احمد 
آواز : فرحان احمد
#FarhanAhmad #urdupoetry #Nojoto  شاعر : فرحان احمد 
آواز : فرحان احمد
#FarhanAhmad  بجھا کر دیا میری راہ کا روشنی پھیلانے کی بات کرتے ہیں
میرے دوست تو مجھے ہی مروانے کی بات کرتے ہیں 

کوئی اور نہیں ہیں جو تیرے خلاف بولیں 
میرے اپنے ہی مجھے جلانے کی بات کرتے ہیں

میرے سامنے میری جاں تیرا ذکر چھیڑ کر 
 میرے دوست ہی مجھے تڑپانے کی بات کرتے ہیں 

ہزاروں دلیلیں گھڑی ہیں میں نے تیرے حق میں 
مگر یہ پھر بھی مجھے بہکانے کی بات کرتے ہیں

تمھیں چھین کر مجھ سے یہ ظالم لوگ اب 
میرے دل میں لگی آگ کو بجھانے کی بات کرتے ہیں  

تحریر : بات کرتے ہیں۔ ۔۔۔
شاعر : فرحان احمد
آواز : فرحان احمد

#FarhanAhmad تحریر : بات کرتے ہیں ۔۔۔۔ شاعر : فرحان احمد آواز : فرحان احمد

51 View