tags

Best فقیر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best فقیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about فقیر, فقیری شاعری, فقیر پر اشعار.

  • 12 Followers
  • 10 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#عبداللہ #شاعری #بیدار #صوفی #فقیر #SADFLUTE  شاعری
صوفی فقیر عبداللہ ثانی سوزِ بیدار
(عشقِ بیدار)

جو اِسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں مَیں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں میں پاؤں دھو کے پیوؤں یار بَن کے جو آئے منافقوں کو تو میں منہہ لگانے والا نہیں نزول کر میرے سینے پہ ' اے جمال ِ شدید ! تری قَسم ' میں ترا خوف کھانے والا نہیں

57 View