tags

Best اپنی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اپنی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 251 Followers
  • 372 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#کرتے__ہيں #اےدوست👬 #زندگی #دوستی #دعا☝

تيری #دوستی سے ہںے #زندگی ميں #رونق 🔥 #اےدوست👬 اس ليے #اپنی نہيں تيری #زندگی کی #دعا☝ #کرتے__ہيں

27 View

#محبتوں #شاعری #سارے، #جھیلے #سمجھے #اپنی

#ہم پہ #گزرے تھے #رنج #سارے، جو خود پہ گزرے تو #لوگ سمجھے جب #اپنی اپنی #محبتوں کے #عذاب #جھیلے تو لوگ #سمجھے

4,081 View

#شاعری

بڑا یقین تھا مجھے اپنی محبت پر بڑے یقین سے ہارا ہوں اپنی زندگی

1,938 View

#کہانی #شاعری #اپنی

گُم اپنی محبت میں دونوں، نایاب ہو تم نایاب ہیں ہم کیا ہم کو کُھلی آنکھیں دیکھیں، اِک خواب ہو تم اِک خواب ہیں ہم کیا محشر خیز جُدائی ہے، کیا وصل قیامت کا ہو گا جذبات کا اِک سیلاب ہو تم، جذبات کا اِک سیلاب ہیں ہم آنکھیں جو ہیں اپنے چہرے پر، اِک ساون ہے اِک بھادوں ہے اے غم کی ندی تو فکر نہ کر، اِس وقت بہت سیَراب ہیں ہم اِس وقت تلاطم خیز ہیں ہم، گردش میں تمہیں بھی لے لیں گے اِس وقت نہ تیَر اے کشتئ دل، اِس وقت تو خُود گردَاب ہیں ہم

48 View

تمہارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا ‏ اپنی عاد توں کو بد لو _ ہمارے بد لنے سے پہلے

33 View