باری شاہ🖤

باری شاہ🖤 Lives in Bhakkar, Punjab, Pakistan

شاعر....🖤 پینٹر۔۔۔۔🖤 کرکٹر۔۔۔۔🖤 کیمسٹ۔۔🖤 03377136591

https://www.facebook.com/barisayyadxada786

  • Latest
  • Popular
  • Video

ایسا ممکن ہے کہ جس واسطے زندگی نہ بسر ہو وہ کسی اور کے ہاں تاج بنے راج کرے ©باری شاہ🖤

#Hope  ایسا ممکن ہے کہ جس واسطے زندگی نہ بسر ہو


وہ کسی اور کے ہاں تاج بنے راج کرے

©باری شاہ🖤

#Hope

13 Love

نمک حرامی کریں گے تو وہی لوگ جنہیں ہم ایسے لوگ قُربت میں مُفت ملتے ہیں باری شاہ ©باری شاہ🖤

#Moon  نمک حرامی کریں گے تو وہی لوگ جنہیں
ہم ایسے لوگ قُربت میں مُفت ملتے ہیں

باری شاہ

©باری شاہ🖤

#Moon

11 Love

ہمارے جیسے دلوں اور گھروں سے نکلے ہوئے اگر رہیں، تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں مژدم ©باری شاہ🖤

#Light  ہمارے جیسے دلوں اور گھروں سے نکلے ہوئے
اگر رہیں،  تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں 
مژدم

©باری شاہ🖤

#Light

7 Love

بہت سے درد شناسوں کو دیکھتا ہوں اور یہ سوچتا ہوں،،وفاوں کے سلسلے ہی نہ ہوں ©باری شاہ🖤

#SunSet  بہت سے درد شناسوں کو دیکھتا ہوں اور

یہ سوچتا ہوں،،وفاوں کے سلسلے ہی نہ ہوں

©باری شاہ🖤

#SunSet

12 Love

क्या लिखूँ تم نے ملنا ہی نہیں،، آثار بتا دیتے ہیں ایک دو لفظ طرف دار بنا دیتے ہیں ©باری شاہ🖤

#PoetInYou  क्या लिखूँ تم نے ملنا ہی نہیں،، آثار بتا دیتے ہیں
ایک دو لفظ طرف دار بنا دیتے ہیں

©باری شاہ🖤

#PoetInYou

17 Love

क्या लिखूँ یہ ضروری ہی نہیں اپ ڈرا دیں سب کو لوگ بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتے ہیں ©باری شاہ🖤

#PoetInYou  क्या लिखूँ یہ ضروری ہی نہیں اپ ڈرا دیں سب کو
لوگ بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتے ہیں

©باری شاہ🖤

#PoetInYou

12 Love

Trending Topic