Yasir Rajpoot

Yasir Rajpoot Lives in Sialkot, Punjab, Pakistan

""،دعاوں کا طلبگار ۔۔۔""

  • Latest
  • Popular
  • Video

ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو علیحدگی پر مجبور کرتی ہے لیکن وہی " عورت " اپنے والدین کے گھر جا کر اپنے بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے ۔۔۔ ©Yasir Rajpoot

#ArabianNight  ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو علیحدگی پر مجبور کرتی ہے لیکن وہی " عورت " اپنے والدین کے گھر جا کر اپنے بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے ۔۔۔

©Yasir Rajpoot

#ArabianNight

12 Love

#sadShayari

#sadShayari

27 View

کون پُرسان حال ہے میرا ۔۔ زندہ رہنا کمال ہے میرا۔۔ تو نہیں تو تیرا خیال سہی ۔۔ کوئی تو ہم خیال ہے میرا ۔۔ میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب ۔۔ حوصلہ کب نڈھال ہے میرا۔۔ چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے ۔۔ بس یہیں سے زوال ہے میرا ۔۔ سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں ۔۔۔ کس کو کتنا خیال ہے میرا ۔۔ ©Yasir Rajpoot

#GoldenHour  کون پُرسان حال ہے میرا ۔۔
زندہ رہنا کمال ہے میرا۔۔
تو نہیں تو تیرا خیال سہی ۔۔
کوئی تو ہم خیال ہے میرا ۔۔
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب ۔۔
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا۔۔
چڑھتا سورج بتا رہا ہے  مجھے ۔۔
بس یہیں سے زوال ہے میرا ۔۔
سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں ۔۔۔
کس کو کتنا خیال ہے میرا ۔۔

©Yasir Rajpoot

#GoldenHour

14 Love

#SadStorytelling

خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا راش جو آ رہا تھا وہ افسر کے گھر گیا چڑھتی رہی مزار پر چادر تو بے شمار باہر جو اک فقیر تھا سردی سے مرگیا روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا چہرہ بتا رہے تھا کہ مارا ہے بھوک نے حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کے مر گیا ©Yasir Rajpoot

#boat  خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا 
راش جو آ رہا تھا وہ افسر کے گھر گیا
چڑھتی رہی مزار پر چادر تو بے شمار 
باہر جو اک فقیر تھا سردی سے مرگیا
روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا 
چہرہ بتا رہے تھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کے مر گیا

©Yasir Rajpoot

#boat

11 Love

ایک اور اینٹ گِر گئی دیوارِ حیات سے....!! نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک...!!! ©Yasir Rajpoot

#true  ایک اور اینٹ گِر گئی دیوارِ حیات سے....!!
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک...!!!

©Yasir Rajpoot

#true

9 Love

Trending Topic