Malik Arslan Ashraf

Malik Arslan Ashraf

  • Latest
  • Popular
  • Video

ہم نے بھی کھبی گزاریں ہیں عروج کی صدیاں ہم بھی کھبی اس دور کے مسلماں ہوا کرتے تھے

#Muslims  ہم نے بھی کھبی گزاریں  ہیں عروج  کی صدیاں
ہم بھی کھبی اس دور کے مسلماں ہوا کرتے تھے

#Muslims

4 Love

لہجوں میں وہ اب ادا بھی نہیں توں وہ پہلے سا اب رہا بھی نہیں تجھ سے بچھڑنے کا خوف بہت پر تجھ کو پانے کی تمنا بھی نہیں اب آپ سے ہم کیا کچھ کہیں جائیئے آپ سے کوئی گلا بھی نہیں

 لہجوں   میں  وہ   اب   ادا  بھی نہیں
توں  وہ   پہلے سا  اب  رہا  بھی نہیں

تجھ      سے  بچھڑنے     کا    خوف   بہت
پر  تجھ  کو   پانے    کی  تمنا   بھی  نہیں

اب   آپ      سے    ہم   کیا   کچھ  کہیں
جائیئے  آپ   سے کوئی   گلا بھی نہیں

@M@no#writes @Maha Khan Hassan Ali @Vivek Sharma ^√Ghost¥writer^™

6 Love

کسی کو میسر ہے دو گز کی زمیں کوئی مچلتا ہے پانی کی انا پر کئی سامنے سربسجود نہیں ہوتے جو ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا پر بقلم۔ ارسلان اشرف

#GhalibPoetry #famouspoetry #arslanashraf #rahatindori #TahzeebHafi #urdupoetry  کسی کو میسر ہے دو گز  کی زمیں
کوئی  مچلتا  ہے پانی  کی  انا   پر

کئی سامنے  سربسجود نہیں ہوتے
جو  ہوتے ہیں اٹھتے نہیں صدا  پر

بقلم۔
        ارسلان اشرف
#MalikArslanAshraf #famouspoetry

پاپوش نہیں پہننے یہاں زنجیریں جچا کرتی ہیں خاموش کچھ تو ہے یہاں تصویریں جچا کرتی ہیں

#MalikArslanAshraf  پاپوش  نہیں  پہننے  یہاں زنجیریں جچا کرتی ہیں
خاموش کچھ تو ہے یہاں تصویریں جچا کرتی ہیں

چلو اب کوئی اچھا سا کام کرتے ہیں یہ عشق ہم سے تو ہونے والا نہیں

#MalikArslanAshraf #TahzeebHafi #rahatindori  چلو اب کوئی اچھا سا کام کرتے ہیں
یہ عشق  ہم سے تو  ہونے  والا  نہیں
Trending Topic