ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

❣SaIM KaShAn❣ 👉#OffIciaL AccOunT 👉ArTisT👤,PoET✒ 👉+923225114408

https://www.facebook.com/PoetSaimKashan/

  • Latest
  • Popular
  • Video

White مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Moon  White مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو

میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا
کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں
اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں

پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں

اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا
ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں
اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Moon مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں

14 Love

جتنی شدت سے تم کو دیکھا ہے اتنی شدت سے_ کچھ نہیں دیکھا اپنی آنکھوں میں_ دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Shiddat #ankhen #mudat  جتنی شدت سے تم کو دیکھا ہے
اتنی شدت سے_ کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں_ دیکھنے دو مجھے
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#ankhen #Shiddat #mudat #Love جتنی شدت سے تم کو دیکھا ہے اتنی شدت سے_ کچھ نہیں دیکھا اپنی آنکھوں میں_ دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا

16 Love

اتنا شدید غم تھا ___غم روزگار کا تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑا مجھے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#mohabbat #rozgar #gham  اتنا شدید غم تھا ___غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑا مجھے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#mohabbat #rozgar #gham اتنا شدید غم تھا ___غم روزگار کا تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑا مجھے

14 Love

White منہ زبانی نہ جتاتا__ کہ محبت کیا ہے میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر تجھ میں احساس جگاتا کہ محبت کیا ہے یہ تو میں یاد _دلا جاتا ہوں آتے جاتے ورنہ_ تو بھول ہی جاتا کہ محبت کیا ہے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#mohabbat #Ahesas #Zubani #SAD  White منہ زبانی نہ جتاتا__ کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے

خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر
تجھ میں احساس جگاتا کہ محبت کیا ہے

یہ تو میں یاد _دلا جاتا ہوں آتے جاتے
ورنہ_ تو بھول ہی جاتا کہ محبت کیا ہے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#SAD #Ahesas #mohabbat #Zubani منہ زبانی نہ جتاتا__ کہ محبت کیا ہے میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر تجھ میں احساس جگاتا کہ محبت کیا ہے یہ تو میں یاد _دلا جاتا ہوں آتے جاتے

17 Love

روگ ایسے بھی غم یار سے______ لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو_____ دیوار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں______ کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے _______لگ جاتے ہیں بے بسی بھی______ کبھی قربت کا سبب بنتی ہے رو نہ پائیں تو ______گلے یار سے لگ جاتے ہیں داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ کچھ نشاں عمر کی______ رفتار سے لگ جاتے ہیں ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#mohabbat #bazaar #udas #gham  روگ ایسے بھی غم یار سے______ لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو_____ دیوار سے لگ جاتے ہیں

پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں______ کھولتی ہے
پھر تو بازار کے بازار سے _______لگ جاتے ہیں

بے بسی بھی______ کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
رو نہ پائیں تو ______گلے یار سے لگ جاتے ہیں

داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ
کچھ نشاں عمر کی______ رفتار سے لگ جاتے ہیں

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#udas #gham #mohabbat #Dil #bazaar روگ ایسے بھی غم یار سے______ لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو_____ دیوار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں______ کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے _______لگ جاتے ہیں بے بسی بھی______ کبھی قربت کا سبب بنتی ہے

15 Love

White آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی____ جیسے پیغام دیدار یار آ گیا جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا ______عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں زخم چھلکا کوئی یا کوئی گل کھلا_____ اشک امڈے کہ ابر بہار آ گیا سرفروشی کے انداز بدلے گئے __دعوت قتل پر مقتل شہر میں ڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا __لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا فیضؔ کیا جانیے یار کس آس پر__ منتظر ہیں کہ لائے گا کوئی خبر مے کشوں پر ہوا محتسب مہرباں دل فگاروں پہ قاتل کو پیار آ گیا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Couple #Qatal #Bahar #Abroo  White آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا
جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی____ جیسے پیغام دیدار یار آ گیا

جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا ______عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا

رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں
زخم چھلکا کوئی یا کوئی گل کھلا_____ اشک امڈے کہ ابر بہار آ گیا

سرفروشی کے انداز بدلے گئے __دعوت قتل پر مقتل شہر میں
ڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا __لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا

فیضؔ کیا جانیے یار کس آس پر__ منتظر ہیں کہ لائے گا کوئی خبر
مے کشوں پر ہوا محتسب مہرباں دل فگاروں پہ قاتل کو پیار آ گیا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Couple #Rang #Bahar #Qatal #Abroo آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی____ جیسے پیغام دیدار یار آ گیا جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا ______عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں

14 Love

Trending Topic