Nadeem Bhabha

Nadeem Bhabha

  • Latest
  • Popular
  • Video
#NadeemBhabha #shahvezalam
#ندیم_بھابھہ #urdu_shayari #NadeemBhabha

فصیلِ عشق کی بنیاد سے آواز آئی #ندیم_بھابھہ #NadeemBhabha

1,934 View

 ندیم بھابھہ  روح حاضر ہے مرے یار

روح حاضر ہے مرے یار کوئی مستی ہو حلقہء رقص ہے تیار کوئی مستی ہو مجھ کو مٹی کے پیالے میں پلا تازہ شراب جسم ہونے لگا بے کار کوئی مستی ہو چار طرفوں نے ترے ہجر کے گھنگھرو باندھے اور ہم لوگ بھی ہیں چار کوئی مستی ہو کوئی واعظ ہو وظیفہ نہ کوئی صوم و صلٰوت جان چھوٹے مری اک بار کوئی مستی ہو

963 View

#NadeemBhabha #urdu_shayari

#NadeemBhabha tum meri zarorat ho

617 View

#NadeemBhabha

مجھے خبر تھی کہ اس لمحے کیا ضروری تھا نگاہ بھر کے تجھے دیکھنا ضروری تھا انہی دنوں مجھے جب مل رہے تھے دوسرے لوگ انہی دنوں ترا ملنا بڑا ضروری تھا وہ کہہ رہے تھے ضروری تھا ساتھ ہوتا کوئی تو میں نے آہ بھری اور کہا ضروری تھا بھٹکنے والے نے مرتے ہوے کہا ۔۔۔ یارو مجھے یقین ہے ۔۔۔ شاید خدا ضروری تھا

1,909 View

#NadeemBhabha

سب باتیں ہیں اس راز کی جو سب پر کھول رہا میں بول ہوں اس آواز کا جو سب میں بول رہا میں کمی اپنے یار کا میں کاہے کا درویش نا کپڑے کالے رنگ کے نا لمبے میرے کیش نا عالم فاضل شخص ہوں جو مفتی کہلاؤں نا سمجھا دنیا داریاں جو تجھ کو سمجھاؤں نا صاحب ، صاحب زاد ہوں نا کوئی گدی نشین نا بیچ سکا میں یار کو نا بیچا مذہب دین

8,353 View

Trending Topic