Iram Naeem

Iram Naeem

  • Latest
  • Popular
  • Video
#DeshKiBetiyaan

#music

33 View

اسے کہنا ستمبر جا رہا ہے ! شامیں سہانی لگنے لگی ہیں دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے گلاب تھک رہے ہیں رانی ، راجہ بھی آنکھیں موندھ چکے۔۔ موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے کہ ستمبر جا رہا ہے۔۔۔۔۔ ©Iram Naeem

#WorldHeartDay  اسے کہنا ستمبر جا رہا ہے !

شامیں سہانی لگنے لگی ہیں
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے
پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے 
ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے 
انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں 
بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں 
ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں
رانی ، راجہ بھی آنکھیں موندھ چکے۔۔
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے 

کہ ستمبر جا رہا ہے۔۔۔۔۔

©Iram Naeem

Yes #WorldHeartDay

4 Love

#bestone

#bestone

33 View

Trending Topic