Omi Awan

Omi Awan

  • Latest
  • Popular
  • Video

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے. غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے 🖤 ©Omi Awan

#Ocean  اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے. 
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
🖤

©Omi Awan

#Ocean @Fatima Ali Ahmad Ali Ansari Ankit Mishra Advocate Suraj Pal Singh Taaj Rakesh Srivastava

7 Love

ﮐﮩﺎﮞ ﺁﭖ ؟؟؟ _______ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ؟؟؟ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺑﺲ ﮐﯿﺠﺌﮯ. ! ©Omi Awan

#MereKhayaal  ﮐﮩﺎﮞ ﺁﭖ ؟؟؟ _______ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ؟؟؟

 ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺑﺲ ﮐﯿﺠﺌﮯ. !

©Omi Awan

#MereKhayaal UMA IR Aliza Samani Muskan Raj Fatima Ali Mustaquim Akhtar

8 Love

‏گئے دن لوٹ بھی آئیں تو کیا حاصل؟ ‏یہی ہو گا کہ پھر جینا پڑے گا . ©Omi Awan

#NationalSimplicityDay  ‏گئے دن لوٹ بھی آئیں تو کیا حاصل؟ 
‏یہی ہو گا کہ پھر جینا پڑے گا .

©Omi Awan

#NationalSimplicityDay UMA IR Anas Siddiqui Anshu writer Fatima Ali zarri farha

9 Love

‏چلو مرنے تک زندگی جینے کی اداکاری کریں . ©Omi Awan

#Light  ‏چلو مرنے تک زندگی 
جینے کی اداکاری کریں .

©Omi Awan

#Light @UMA IR @Fatima Ali Anshu writer Muskan Raj @Fatima Ali

12 Love

اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا خدا کو پیار ہے اپنے ہر ایک بندے سے سفید فام ہے اس کا سیاہ فام اس کا کما کے دیتے ہیں جو مال وہ امیروں کو حساب کیوں نہیں لیتے کبھی عوام اس کا ہمارا فرض ہے بے لاگ رائے کا اظہار کوئی درست کہے یا غلط یہ کام اس کا کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا زبان دل سے کوئی شاعری سناتا ہے تو سامعین بھلاتے نہیں کلام اس کا شعورؔ سب سے الگ بیٹھتا ہے محفل میں اسی سے آپ سمجھ لیجئے مقام اس کا ©Omi Awan

#NationalSimplicityDay  اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا
نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا

وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے
جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا

ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن
رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا

خدا کو پیار ہے اپنے ہر ایک بندے سے
سفید فام ہے اس کا سیاہ فام اس کا

کما کے دیتے ہیں جو مال وہ امیروں کو
حساب کیوں نہیں لیتے کبھی عوام اس کا

ہمارا فرض ہے بے لاگ رائے کا اظہار
کوئی درست کہے یا غلط یہ کام اس کا

کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی
نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا

زبان دل سے کوئی شاعری سناتا ہے
تو سامعین بھلاتے نہیں کلام اس کا

شعورؔ سب سے الگ بیٹھتا ہے محفل میں
اسی سے آپ سمجھ لیجئے مقام اس کا

©Omi Awan

#NationalSimplicityDay UMA IR Anshu writer Fatima Ali zarri farha Prem Lata Solanki

11 Love

مرہم نہ بن سکے گی تیری معذرت کبھی ©Omi Awan

#SuperBloodMoon  مرہم نہ بن سکے گی 

تیری معذرت کبھی

©Omi Awan
Trending Topic