αsιғ яαнмαη

αsιғ яαнмαη Lives in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

یار قضاء ہو جائے تو دُکھ واجب ہو جاتے ہیں kindly support on TikTok and insta

tiktok.com/@adam__bezaar

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

kindly all followers please support me on TikTok 🙏 tiktok.com/@adam__bezaar ©αsιғ яαнмαη

#urduadab #talaash #suport  kindly all followers please support me on TikTok 🙏 
tiktok.com/@adam__bezaar

©αsιғ яαнмαη

#talaash #suport #urduadab #Love tiktok.com/@adam__bezaar

9 Love

#urdu_poetry #Muhabbat #urduadab #ghazal
 زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی 
نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہیے۔
 آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیۓ 
کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جاؤ 
تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب
 آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں۔ 😊❤️

©αsιғ яαнмαη

https://vt.tiktok.com/ZS8y57qVB/

84 View

 مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی ، نِبھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں ۔۔ جس طرح مُحبت دینے کیلئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ، اسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے

©αsιғ яαнмαη

مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی ، نِبھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں ۔۔ جس طرح مُحبت دینے کیلئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ، اسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے ©αsιғ яαнмαη

86 View

 تمہارا میرے ارد گرد رہنا ایسا ہی ھے 
جیسے گلستان میں 
لاکھوں پھولوں کے درمیان کِھلتا ہوا گلاب...

©αsιғ яαнмαη

تمہارا میرے ارد گرد رہنا ایسا ہی ھے جیسے گلستان میں لاکھوں پھولوں کے درمیان کِھلتا ہوا گلاب... ©αsιғ яαнмαη

365 View

 دلِ بیتاب  کو تیرے  دیدار کی لگن  رہتی ہے 
ایک تو ہے جو اپنے کاموں میں مگن رہتی ہے

©αsιғ яαнмαη

https://vt.tiktok.com/ZS8rFp7CJ/

6,478 View

Trending Topic