Sajjad Khan

Sajjad Khan Lives in Swabi, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Be Cool And Calm 👌

ghamedunya.blogspot.com

  • Latest
  • Popular
  • Video
#urdupoetryvideo #urdupoetry #sadpoetry

fathima Ritika suryavanshi pooja negi# Suman Zaniyan @Pure SoUl #poetey#sadpoetry#urdupoetryvideo#urdupoetry

66 View

بڑا دلکش ہـــے ہر منظر مگر اچھا نہیں لگتا تمہارے بِن نہ جانے کیوں سفر اچھا نہیں لگتا زمانے بھر کی سارى نعمتيں موجود ہوں ليكن اگر بیٹی نہ ہو گھر ميں تو گھر اچها نہیں لگتا

 بڑا دلکش ہـــے ہر منظر مگر اچھا نہیں لگتا 

تمہارے بِن نہ جانے کیوں سفر اچھا نہیں لگتا

زمانے بھر کی سارى نعمتيں موجود ہوں ليكن

اگر بیٹی نہ ہو گھر ميں تو گھر اچها نہیں لگتا

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے احمد فراز

 سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے

شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے

اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے

احمد فراز

🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿 *_کیا خریدو گے یہ بازار بہت مہنگا ہے_* *_پیار کی ضد نہ کرو پیار بہت مہنگا ہے_* *_آج تک تم نے کھلونے ہی خریدے ہوں گے_* *_دل ہے یہ دل میرے سرکار بہت مہنگا ہے_* 🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿

 🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿

*_کیا خریدو گے  یہ  بازار  بہت مہنگا ہے_*
*_پیار کی ضد نہ کرو پیار بہت مہنگا ہے_* 

*_آج تک تم نے کھلونے ہی خریدے ہوں گے_*
*_دل ہے یہ دل میرے سرکار بہت مہنگا ہے_*

🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿

@BELINDA INDA Ritika suryavanshi Suman Zaniyan pooja negi# @Pure SoUl

3 Love

*معیار اپنا ہم نے گِرایا نہیں کبھی* *جو گِر گیا نظر سے وہ بھایا نہیں کبھی* *حِرص و ہوس کو ہم نے بنایا نہیں شِعار* *اور اپنا اِعتبار گنوایا نہیں کبھی* *ہم آشنا تھے موجوں کے برہم مزاج سے* *پانی پہ کوئی نقش بنایا نہیں کبھی* *اِک بار اُسکی آنکھوں میں دیکھی تھی بے رخی* *پھر اس کے بعد یاد وہ آیا نہیں کبھی* *تنہائیوں کا راج ہے دل میں تمہارے بعد* *ہم نے کسی کو اس میں بسایا نہیں کبھی* *تسنیمؔ جی رہے ہیں بڑے حوصلے کے ساتھ* *ناکامیوں پہ شور مچایا نہیں کبھی* تسنیمؔ کوثر​

#hindipoetry #lovepoetry #bestpoetry #sadpoetry  *معیار اپنا ہم نے گِرایا نہیں کبھی*
*جو گِر گیا نظر سے وہ بھایا نہیں کبھی*

*حِرص و ہوس کو ہم نے بنایا نہیں شِعار*
*اور اپنا اِعتبار گنوایا نہیں کبھی*

*ہم آشنا تھے موجوں کے برہم مزاج سے*
*پانی پہ کوئی نقش بنایا نہیں کبھی*

*اِک بار اُسکی آنکھوں میں دیکھی تھی بے رخی*
*پھر اس کے بعد یاد وہ آیا نہیں کبھی*

*تنہائیوں کا راج ہے دل میں تمہارے بعد*
*ہم نے کسی کو اس میں بسایا نہیں کبھی*

*تسنیمؔ جی رہے ہیں بڑے حوصلے کے ساتھ*
*ناکامیوں پہ شور مچایا نہیں کبھی*

تسنیمؔ کوثر​

#Quote

Ritika suryavanshi Suman Zaniyan @Pure SoUl @pagal kuri @sitara ali shama

2 Love

Trending Topic