tags

New tsg ritik Status, Photo, Video

Find the latest Status about tsg ritik from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about tsg ritik.

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Butterfly #Quotes  زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ
 نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!!
اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے 
وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!!
لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!!
پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!!
ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ...

©व@हिD️

White اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسا شخص ہو جو ہمیشہ آپ کو موٹیویٹ کرے تو جان لیجئے وہی سچا دوست ہے شرط یہ بھی ہے کہ.. خواہشِ بے لگام کی لگام نہ چھوٹے فرق آپ کو خود دیکھنا ہے کہ آپ کے برے کام کو عمل کو ایپریشیڈ کرتا ہے یا اچھے کام کو ہر کوئی ساتھی نہیں ہوتا ۔ ہر کوئی دشمن نہیں ہوتا بیلنس یعنی توازن رکھیے زندگی میں ©व@हिD️

#Quotes #SAD  White اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسا شخص ہو جو ہمیشہ آپ کو موٹیویٹ کرے 
 تو جان لیجئے وہی سچا دوست ہے شرط یہ بھی ہے کہ..
 خواہشِ بے لگام کی لگام نہ چھوٹے فرق آپ کو خود دیکھنا ہے 
کہ آپ کے برے کام کو عمل کو ایپریشیڈ کرتا ہے  یا اچھے کام کو
  ہر کوئی ساتھی نہیں ہوتا ۔
ہر کوئی دشمن نہیں ہوتا 
 بیلنس یعنی توازن رکھیے زندگی میں

©व@हिD️
#एक_सा_कफ़न_देखा #nojotohindipoetry #sandiprohila #nojotohindi  एक सा कफ़न देखा

शमशान घाट पर जाकर मैंने,
मुर्दों का ऐसा हाल देखा।
अमीर - गरीब दोनों पर मैंने,
पड़ा एक सा कफ़न देखा।

वही विधि थी वही क्रिया थी,
ऐसा मैंने अनुशासन देखा।
भेद-भाव की जगह नहीं थी,
ईश का ऐसा विधान देखा।

पाँच तत्वों में विभक्त हो गये,
उस काया को मिटते देखा।
जो वे अपने तब कर्म बो गये,
उन कर्मों पर भी रोते देखा।

इस कलयुगी जीवन में यहाँ,
लोगों को है बिखरते देखा।
ऐसी नहीं कोई जगह जहाँ,
उसको है मुस्कराते देखा।

मौत के दर्शन तब पाकर उसका,
जीवन से नाता टूटते देखा।
क्या मतलब है अमीर गरीब का,
अगर एक सा कफ़न देखा।
............................................
देवेश दीक्षित

©Devesh Dixit

#एक_सा_कफ़न_देखा #nojotohindi #nojotohindipoetry एक सा कफ़न देखा शमशान घाट पर जाकर मैंने, मुर्दों का ऐसा हाल देखा। अमीर - गरीब दोनों पर मैं

261 View

#Quotes

#Love thik hi hai yaar @Ritik Diwakar

99 View

Trending Topic