tags

Best جاؤں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جاؤں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 104 Followers
  • 118 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری

بَن کے خوش بُو سُنہری زُلفوں سے گُزر جاؤں کیا؟ ائے نوخیز جوانی تیرئے سینے میں اُتر جاؤں کیا؟ بڑی مُشکِل سے سنبھالا ہے بدن کو میں نے تو کہے تو تیرے قدموں میں بِکھر جاؤں کیا؟ میں نے جِینا تھا، اور فقط جِینا تھا تیرے لیے اب تو ہی نہیں ہے، گر اِجازت ہو تو مَر جاؤں کیا؟ @Haksh Pandey @Madhavi Choudhary @Lakshmi Srivastav @Phurba Tamang @Aditya Suri

36 View

#باتیں #رکھتا #جاؤں #بھول #لہجے #بھی

یہ بھی ممکن ہے میاں اشک بھگونے لگ جاؤں وہ کہیں کیسے ہو تم اور میں رونے لگ جاؤں

57 View

#جاؤں #کدھر #میں #گا

#میں #کدھر #جاؤں #گا # سید سعد بخاری

33 View

 وہ نہیں بھولتی میں جہاں جاؤں.
ہائے میں کیا کرو .....کہا جاؤں..

وہ نہیں بھولتی میں جہاں جاؤں. ہائے میں کیا کرو .....کہا جاؤں..

30 View

#true_story #Real_Tiger  ابھی سورج ڈوبا نہیں،،، زرا سی شام تو ہونےدو،،
ارے میں خود لوٹ جاؤں گا، مجھے ناکام تو ہونے دو،،،
مجھے بدنام کرنے کا. بہانہ ڈھونڈتا ہے زمانہ،،
ارے میں خود ہو جاؤں گا بدنام،، پہلے میرا نام تو ہونے دو