tags

Best والے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best والے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 161 Followers
  • 216 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری #محبت #والے #فراز #احمد #لوگ

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ... آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔

112 View

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

187 View

#شاعری

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے وہ جو اس پار ہیں اس پار مجھے جانتے ہیں یہ جو اس پار ہیں اس پار سمجھتے ہیں مجھے

88 View

ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگ جانے والے کب آتے ہیں کیوں کرتے ہیں وعدے لوگ پیار کی راہ پہ انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں نا سمجھی میں مر جاتے ہیں ہم سے سیدھے سادے لوگ

54 View

پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے

45 View