tags

Best ہی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 753 Followers
  • 1331 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#زندگی #گزرتی #رہتی #یوں #ہی
#تھا۔۔۔ #کھونے #نہیں #ہی #کا #ڈر
#_راجے_نبیل #شاعری

پیار کرنا اتنا ہی آسان ہے جاسے مٹی پر مٹی لکھنا پیار نبھانہ اتنا ہی دشوار جاسے پانی پر پانی لکھنا #شاعری #_راجے_نبیل

66 View

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,163 View

ہزاروں پھول ایسے تھے اگر کھِلتے تو اچھا تھا، تُم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا، کوئی آ کر ہمیں پُوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے، تمہارے خط کو آنکھوں سے شبِ غم میں جلایا ہے، ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سِلتے تو اچھا تھا، تم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا،

52 View

 اس شہر بے مثال کو چھوڑ کر میں اداس ہی رہا میں کہیں بھی گیا میں فیصل آباد ہی رہا🥀 Wajid Gujجar🔥

اس شہر بے مثال کو چھوڑ کر میں اداس ہی رہا میں کہیں بھی گیا میں لاہور ہی رہا

47 View