tags

Best یوں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best یوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 99 Followers
  • 135 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری۔ #یوں

#یوں تو میرے اشعار ہیں سارے زمانے کی لیے میر عبدلباسط

47 View

#زندگی #گزرتی #رہتی #یوں #ہی

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,163 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #lovequotes #iloveallah #شاعری  میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟

تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

فیض احمد فیض ❤

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا فیض احمد فیض #sehar2096 #sakoon #Beautiful #Earth #GoodMorning #goodvibes #iloveallah #lovequotes

154 View

کس نے صدا دی کون آیا ہے اے دل تو کیوں یوں چونکا ہے آپ سے مل کر یوں لگتا ہے ایک حسیں سپنا دیکھا ہے

42 View

#poem

یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ برا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ جو اداس ہے تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے یہ زندگی یوں سر بزم انہیں دیکھ کر تیرا منہ چھپانے کا شکریہ ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا یہی رسم ٹھرے گی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ

9,793 View