tags

Best ہو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1586 Followers
  • 2984 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#تمہاری #جاتے #AlfaKing #Alfa2023 #نگا٥

ایسا نشہ ہے کہ تحلیل نہیں ہو سکتا❤❤ تو وہ موضوع ہے جو تبدیل نہیں ہو سکتا

54 View

میں گرے گا یا برباد ہو گیا میں گرگیا برباد ہو گیا میں جہاں گیا وہاں برباد ہوگیا

172 View

 میں نے پوچھا تھا 
اظہار نہیں ہو سکتا 
دل پکارا خبردار 
نہیں ہو سکتا 
اک محبت تو کئی 
بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص
 کئی بار نہیں ہو سکتا  
جس سے پوچھیں  تیرے بارے 
میں ۔۔۔۔یہی کہتا ہے 
خوبصورت ہے ۔
وفادار نہیں ہو سکتا ۔۔۔

WAFA DAR NI HO SAKTA۔#janab KalaKaaR...💛 @M ilyas 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 @Adhury Hayat @Ahsan

144 View

 وہ جگہ چھوڑ دو  جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نا ہو 
چاہے وہ کسی کہ گھر ہو یا چاہے کسی کق دل

wo jagah chor do jaha tumhary ahsas or alfaz.ki qar na ho

139 View

 ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی 
جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی 
کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے 
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی 
تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

123 View