tags

Best atbar Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best atbar Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about aitbar, aitbaar meaning, atb meaning.

  • 11 Followers
  • 55 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#treanding #nojota #share #atbar #Viwes #Like
#लव #atbar

#atbar nehi karana#

248 View

#fillings #atbar #Pyar  Love you bachha
#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  
🍂sk 
میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!!

تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے اِن کے ہیں صدقے اتارے
کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیے گا!!

میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!! تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا

369 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  sk🍂
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے #sehar2096 #sakoon #Beautiful #Earth #GoodMorning #goodvibes #iloveallah #lovequotes #اسلام #islam #alhamdulillah #pakistanistreetstyle #Pakistan #qabar #Dosti #atbar #Wafa #roza #ameen💕 #Dua #شاعری #poem #Quotes #Zindagi #peace #loves #dardedil

164 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  وہی رنجشیں

وہی حسرتیں

نہ درد دل میں کمی ہوئی

ہے عجب سی میری زندگی

نہ گزر سکی

نہ ختم ہوئی🍂

وہی رنجشیں وہی حسرتیں نہ درد دل میں کمی ہوئی ہے عجب سی میری زندگی

123 View