Hamza Naveed

Hamza Naveed Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

Follow me #Instagram : @hamzii_94 #snapchat : hamzii_95

www.facebook.com/hamzi1994

  • Latest
  • Popular
  • Video
#HamzaNaveed #shayaari #ghazal #Shayar

ہے محبت ! مجھے اک پری سے،، جیسے کافر کو ہو صنم گری سے، اسکی زلفوں سے کھیلے بادِ صبا۔ ہوا گلشن میں چلے سرسری سے،، پسینہ اسکی جبیں پر جو آئے،، کانپے دیوتاؤں کا دل تھرتھری سے،، اسکے ابرو کمان ہوں جیسے،، تیر نظروں کا چلے دیدہ وری سے،، ناک اسکی کٹار ہو جیسے!! چلے ظالم کا وار برجستگی سے،، روبرو جب کبھی وہ آجائیں قضاء کو دیکھیں ہم برابری سے، جیسے چندن سے ترشا ہو بدن،، عیاں زیر و زبر ہے شیشہ گری سے،، تتلیاں باغِ بہاراں میں ٹہلتی آئیں،، تبسم جب چھائے لبوں پہ مسخری سے۔ کسی خوابوں کی نگری میں کھو جاؤں، جب وہ آنچل اُٹھائیں عشوہ گری سے۔۔ لکھوں اسکے حسن پہ غزل میں کیا! بیاں جاناں کا ہو سُخن وری سے،،؟ محبت مشغلہ ! جس کو لگے ہے،، پوچھے ہیرے کی قدر جوہری سے، کرے تفسیر کیا "حمزہ" بیاں اسکی، مِثلِ حُور آئی ہے عرشِ بریں سے،، از قلم حمزہ نوید ©Hamza Naveed

#Darrweshsifat #hamzawrites #Urdughazal #ownshayari #Instagram  ہے محبت  ! مجھے   اک  پری    سے،، 
جیسے  کافر  کو  ہو  صنم  گری  سے،
اسکی  زلفوں  سے   کھیلے   بادِ  صبا۔
ہوا   گلشن  میں  چلے  سرسری   سے،، 

پسینہ   اسکی  جبیں    پر   جو   آئے،، 
کانپے  دیوتاؤں  کا دل  تھرتھری  سے،، 
اسکے    ابرو    کمان     ہوں    جیسے،، 
تیر  نظروں  کا  چلے  دیدہ وری   سے،،

ناک     اسکی     کٹار     ہو      جیسے!!
چلے  ظالم   کا   وار   برجستگی   سے،،
روبرو    جب     کبھی     وہ     آجائیں 
قضاء  کو   دیکھیں   ہم   برابری   سے،

جیسے    چندن   سے   ترشا   ہو   بدن،، 
عیاں  زیر  و  زبر  ہے  شیشہ گری  سے،، 
تتلیاں  باغِ  بہاراں  میں  ٹہلتی   آئیں،،
تبسم جب چھائے لبوں پہ مسخری سے۔

کسی خوابوں کی نگری میں کھو جاؤں، 
جب وہ آنچل اُٹھائیں عشوہ گری   سے۔۔
لکھوں اسکے حسن  پہ  غزل  میں  کیا!
بیاں  جاناں  کا  ہو   سُخن  وری  سے،،؟

محبت   مشغلہ !  جس   کو    لگے   ہے،،
پوچھے  ہیرے   کی   قدر   جوہری   سے،
کرے   تفسیر   کیا  "حمزہ"  بیاں   اسکی،
مِثلِ  حُور   آئی   ہے   عرشِ  بریں   سے،، 

                                               از قلم
                                               حمزہ نوید

©Hamza Naveed

واعظ اور رِند نظریہ واعظ۔،! ہوش میں آ نشے میں گھوم نہ تو ۔ مے کی بوتل کو منہ سے چوم نہ تو۔ شرم کر شرم اے اِبن آدم۔ دیکھ ابلیس بن کر گھوم نہ تو۔ پینے والے یہ حقیقت ہے کہ نادان ہے تو۔ آج سے چھوڑ دے پینا جو مسلمان ہے تو۔ یہ تو داناؤں کو نادان بنا دیتی ہے۔ یعنی انسان کو شیطان بنا دیتی ہے ۔ ہر برائی کی طرف دھیان چلا جاتا ہے۔ اسکو پی لینے سے ایمان چلا جاتا ہے۔۔ نظریہ ءِ رِند۔! میرے شعروں کی حقیقت میں نہ مانی سمجھا۔ وعدہ ء حق کو تو انگور کا پانی سمجھا۔۔ لُطف مے تُجھ سے کیا کہوں اے واعظ۔ ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں ۔ تو نہیں جانتا اربابِ غریبات کہ اصول ۔ تیرے بیہودہ سوالات برابر ہیں فضول تو نہیں جانتا پیمانہ کسے کہتے ہیں ۔ تو نہیں جانتا مے خانہ کسے کہتے ہیں ۔ اصطلاحات و تصوف کی نہیں تجھکو خبر۔ گور چشمِ سے تجھے کھوٹی کھری لگتی ہے۔ مے عرفان بھی تجھے لال پری لگتی ہے۔۔ ©Hamza Naveed

 واعظ اور رِند 

نظریہ واعظ۔،!
ہوش میں آ نشے میں گھوم نہ تو ۔
مے کی بوتل کو منہ سے چوم نہ تو۔

شرم کر شرم اے اِبن آدم۔
دیکھ ابلیس بن کر گھوم نہ تو۔
پینے والے یہ حقیقت ہے کہ نادان ہے تو۔
آج سے چھوڑ دے پینا جو مسلمان ہے تو۔
یہ تو داناؤں کو نادان بنا دیتی ہے۔
یعنی انسان کو شیطان بنا دیتی ہے ۔
ہر برائی کی طرف دھیان چلا جاتا ہے۔
اسکو پی لینے سے ایمان چلا جاتا ہے۔۔

نظریہ ءِ رِند۔!

میرے شعروں کی حقیقت میں نہ مانی سمجھا۔
وعدہ ء حق کو تو انگور کا پانی سمجھا۔۔
لُطف مے تُجھ سے کیا کہوں اے واعظ۔
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں ۔
تو نہیں جانتا اربابِ غریبات کہ اصول ۔
تیرے بیہودہ سوالات برابر ہیں فضول  
تو نہیں جانتا پیمانہ کسے کہتے ہیں ۔
تو نہیں جانتا مے خانہ کسے کہتے ہیں ۔
اصطلاحات و تصوف کی نہیں تجھکو خبر۔

گور چشمِ سے تجھے کھوٹی کھری لگتی ہے۔
مے عرفان بھی تجھے لال پری لگتی ہے۔۔

©Hamza Naveed

waiz or rind

10 Love

watch on Youtube 👇👇 https://youtu.be/Mbqt-Bd6Jfk

124 View

#Darrweshsifat #urdulovers #urdupoetry #Instagram
#darweshSifat

#darweshSifat

117 View

Trending Topic