tags

Best جس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 200 Followers
  • 266 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#دیکھا #شاعری #بکھرا #نہیں #ہوں

#Ahmad #faraz #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش @sheezu لبنیٰ نورین

1,573 View

تسکین نا ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو جو راز نا رکھ پائے ہمراز بدل ڈالو تم نے بھی سنی ہو گی بڑی عام کہاوت ہے انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو پر سوز دلوں کو جو ، مسکان نا دے پائے سر ہی نا ملے جس سے وہ ساز بدل ڈالو

52 View

وہ جس پر دل دھڑ کے گا 💔 وہ جس پر جان جائیگی 💔

39 View

#کہانی  جس جس کو مہمان دل کیا وہی بیگانہ لگتا ھے

شاعری خیال

735 View

 وہم

وہ بستی جس پر مہیب سائے ایسے جمے کہ پتھر بن گئے جن راہوں پر صدیوں کسی کا گزر نہ ہوا راستے گویا ان سنا نوحا کرتے کرتے سو گئے ایسی بستی جسے خورشید اپنی طاق نسیاں پہ رکھ کے بھول گیا ایسی بستی جس سے چاند نے منہ پھیرا

51 View

#تلخیاں #کردیتے #قربان #لیتی #لہجے #ہیں