tags

Best ہیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو.

  • 2029 Followers
  • 4179 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#ایسا #کرتے #ہیں #چلو #ہم
#شاعری #محبت #والے #فراز #احمد #لوگ
#شاعری

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں سہیل رانا

67 View

#Rizwan_VeeR

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

27 View

#janab  سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا 
غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے 
زندگی کےجوار بھاٹے سے 
کچھ شرارےخریدنے ہیں مجھے 
میں سمندر، خرید بیٹھا ہوں 
اب کنارے  خریدنے ہیں مجھے  مسکراہٹ ادھار دینا ذرا 
کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے 
ایک آنسو کا مول کیا لو گے ؟
آج سارے خریدنے ہیں مجھے 
بول تتلی کے دام کتنے ہیں ؟
رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے

غم سارے خریدنے ہیں مجھے #janab KalaKaaR...💛 @M ilyas @Ali Farooq 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 @Shikha Sharma @Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE @Ahsan @Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ

524 View

 بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے
قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں  بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے
قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں  بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے
قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں

بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جن کے نام سے قسم سے ان کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں

45 View