tags

Best جب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 333 Followers
  • 493 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#جب

#جب سہاروں پہ ___ بات آ ٹھہری ہم نے مر جانا ___ مناسب سمجھا..!!

39 View

#میری #جب

#میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے# #جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے#😍😘😶

52 View

#Rizwan_VeeR

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

27 View

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!! جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔😪😪

193 View

#interesting #very #SAD  جب وہ آئے تو اسے کہنا کفن نہ اٹھانا  میری لاش پر سے...  
اسے بھی تو پتہ چلے ,جب یر نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں

اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن

33 View