tags

Best رہو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رہو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 33 Followers
  • 57 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#خرابی #ملنے #میں #کسی  
#مجھ #سے #ملنے #میں #ایک #خرابی ہے ۔۔۔۔
#پھر #کسی #کے ۔۔۔۔❤۔۔۔#نہیں #رہو #گے #تم ۔۔۔۔✌️

مجھے اداس کر گئے ہو ، ، خوش رہو مرے مزاج پر گئے ہو ، ، خوش رہو مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ، ، خوش رہو خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر بہت نکھر سنور گئے ہو ، ، خوش رہو

78 View

#شاعری

کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی یا یہ کرو کہ جائے مری جاں ابھی ابھی جھیلا ہے تجھ کو زندگی کچھ اس یقین سے ہونے لگی ہے جیسے تو آساں ابھی ابھی پھر اس کی یاد آئی بجھانے کے واسطے ہم نے کیا تھا دل میں چراغاں ابھی ابھی

360 View

 ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے جہاں رہو خدا کی پناہ میں رہو.. 😢

Muhammad Imran

30 View

#poem

خود اپنے لیے ہوں بار میں مجھ سے دور رہو ہر تعلق سے ہوں بیزار میں مجھ سے دور رہو

30 View

تم جہاں جاؤ ہنستے رہو مسکراتے رہو

27 View