tags

Best دیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95.

  • 195 Followers
  • 305 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#راستوں #منزلوں #لوگوں #مجھے #کبھی #شعور  Salman.ranta

#مجھے #منزلوں کا #شعور تھا مجھے #راستوں نے تھکا #دیا../ #کبھی جن #لوگوں پہ غرور تھا #مجھے انہوں نے ہی #دغا دیا.

55 View

Follow more such stories on @Nojotoapp  ابنِ علی دنیا کو حیراں کر دیا تو نے سرابِ تشنگی کو آبِ حیواں کر دیا تو نے

48 View

 دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا
ترا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا

خرم آفاق

#Urdu #Shayari #Love #Sad

36 View

 شاعر تہذیب حافی

ا غزل تهوڑا لکها اور زیادہ چهوڑ دیا آنے والوں کے لیے رستہ چهوڑ دیا لڑکیاں عشق میں کتنی پاگل ہوتی ہیں فون بجا اور چولہا جلتا چهوڑ دیا

66 View

آنے والی تھی خزاں میدان خالی کر دیا کل ہواۓ شب نے سارا لان خالی کر دیا

63 View

 😭

فیس بک استعمال کرنے والے بھائیوں سے گذارش ھے کہ اج کرک میں ایک افسوسناک وقعہ پیش ایا جس میں ایک عورت اپنے کزن کے شادی میں ڈانس کر رہی تھی کسی نے ویڈیو بنا کر ایک فیک فیس بک اکاونٹ پر اپلوڈ کر دی ۔جب ویڈیو وئرل ہوئی تو اس کے گھروالوں تک پہنچ گئی ۔عورت نے اپنی اور اپنی بھائیوں کی عزت بچانے کے خاطر گلے میں پھٹہ ڈال کر خودکشی کر دی جب بھی گھر میں شادی بیاہ یا دیگر تقریبات ہو تو اپنے گھر کے عورتوں کو لازم کہہ دیا کرو کہ اگر کسی خاتون کو ویڈیوں بناتے ہوئے دیکھو تو لازم ان سے موبائل لیکر ویڈیو ڈیلیٹ کردیا کرو اور ساتھ میں اس کو ایک زور دار تپڑ بھی رسید کر دیا کرو.....۔پیغام سب دوستوں سے شیر کیجیئے۔ کولاگر نیوز

56 View