tags

Best کہا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کہا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 170 Followers
  • 262 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#کہا

#کہا تھا نا یوں سوتے ھوۓ چھوڑ کہ مت جانا

390 View

#شاعری  ہم مر گئےتو کیا ہوا پھر جی اٹھیں گے ہم 
اک دن ترے خیال میں پھر آ ملیں گے ہم

تُو نے کہا تھا ہجر نہیں راس ہے ہم کو تُو نے کہا تھا سچ یہ آ کہیں گے ہم رضا حسین رضی

1,662 View

  غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے 
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

27 View

#کہا #بدل #نے #اس #گۓ

#اس #نے #کہا #بدل #گۓ # سيد سعد بخاری

33 View

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے

27 View

#خیال #اردو #کیا #کہا

#کیا #کہا... #اردو @Supriya Pandey @Nityanand Kumar @Vandana Bisht ولید احمد ولیؔ Shreya Shukla❣

189 View