tags

Best بات Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 420 Followers
  • 634 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#بات

#بات بے وفا کی نہیں بات خدا کی کر رھا ہوں

117 View

#Rizwan_VeeR

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

27 View

#haniairmiya #Khamoshi #Bewafai #myvideo  ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی​

کہ اک تلوار اپنے اور ،میرے درمیا ں رکھ دی​

​

یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی​

بس اتنی بات پر ہی کاٹ کر اس نے زباں رکھ دی​

​

ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی​ کہ اک تلوار اپنے اور ،میرے درمیا ں رکھ دی​ ​ یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی​

101 View

 تیرے کوچے اس بہانے
مجھے دن سے رات کرنا
کھبی اس سے بات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا

تیرے کوچے اس بہانے مجھے دن سے رات کرنا

36 View

بات وفائوں کی ھوتی تو کبھی نا ہارتے بات نصیب کی تھی جو کچھ نا کر سکے @mon2 raj ActorArmanAli @Happy Sharma

33 View

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

61 View