tags

Best میاں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best میاں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 16 Followers
  • 23 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#گزاروگے #زندگي #میاں #بىوى #هونے
#میاں

تیری جستجو کے حصار سے تیرے خواب _ تیرے خیال سے میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا تیری چاہتوں سے ذرا پرے... کبھی دل کی بات کہی نہ تھی جو کہی تو وہ بھی دبی دبی میرے لفظ پورے تو تھے مگر! تیری سماعتوں سے ذرا پرے...

45 View

#محسن_نقوی #میاں

‏اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو .اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں محسن سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو

39 View

#میاں

#میاں وہ دن گہے اب یہ حماقت کون کرتاھے. وہ کیا کہتے ھیں اس کو . ھاں محبت کون کرتا ھے.

30 View

 شاعر: میاں اسامہ
آواز: میاں اسامہ شاعر: میاں اسامہ
آواز: میاں اسامہ

Mian Usama 💕

56 View