tags

Best SohaibMugheeraSiddiqui Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best SohaibMugheeraSiddiqui Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about sohaib, sohaib ali, sohaib maqsood.

  • 3 Followers
  • 7 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #شایری #Hope  خاکہ
#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #Hope  دیوار

دیوار میں اک دیوتائے انا نرگسیت کا مارا ہوا اور ازل سے تکبر میں ڈوبا ہوا کافی خود سر ہوں ضدی ہوں، مغرور ہوں میرے چاروں طرف میری اندھی انا کی وہ دیوار ہے جس میں آنے کی اور مجھ سے ملنے کی گھلنے کی کوئی اجازت کسی کو نہیں ہے

524 View

#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #Hope  زندگی

زندگی۔۔۔۔! دل میں لاوا ہے جو بھی جو انگا ر ہے آج بیکار ہے جل رہا ہے جو سینے میں نوحہ لیے ایک فنکار ہے وہ بھی بیکار ہے پوچھنے کو بھلا کوئی ہے بھی سہی کوئی اٹھائیس برس یونہی جیتا رہا دو سو چوبیس ملین سے زیادہ دفعہ سانس کھینچا گیا

793 View

#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #Hope  رائیگانی 3

رائیگانی 3 اور کتنی دفعہ ایک ہی راگ پھر سے سنوں بانسری کی تھکن مجھ کو کون و مکاں کی سبھی وسعتوں سے پکڑ لائی ہے کن زمانوں کی پرتوں میں الجھی ہوئی ایک ساعت کو یہ یاد کی رسیوں میں جکڑ لائی ہے لائبریری کے پہلو میں بیٹھی ہوئی دائروں کو بناتی مٹاتی ہوئی

377 View

#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #Hope  رائیگانی 2

رائیگانی 2 جو بات گنتی کے کچھ دنوں سے شروع ہوئی تھی وہ سالہا سال تک چلی ہے کئی زمانوں میں بٹ گئی ہے میں ان زمانوں میں لمحہ لمحہ تمہاری نظروں کے بن رہا ہوں میں اب تلک بھی تمہارے جانے کا باقی نقصان گن رہا ہوں

574 View

#SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove #Hope

میں کمرے میں پچھلے اکتیس دنوں سے فقط اس حقیقت کا نقصان گننے کی کوشش میں الجھاہوا ہوں کہ تو جا چکی ہے تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے تجھے یاد ہے وہ زمانہ جو کیمپس کی پگڈنڈیوں پر ٹہلتے ہوئے کٹ گیا تھا؟ تجھے یاد ہے جب قدم چل رہے تھے ؟ کہ اک پیر تیرا تھا اور ایک میرا قدم وہ جو دھرتی پہ آواز دیتے کہ جیسے ہو راگا کوئی مطربوں کا

405 View