tags

Best Biyaz Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best Biyaz Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about biya naam, funny shayri wiyh cartooon biy and girl 0, assamese biya video song.

  • 1 Followers
  • 8 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #غالب #Biyaz

سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوّری تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے۔ #غالب #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

96 View

#SnackVideoPakistan #classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #ناسخ #Biyaz

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا امام بخش #ناسخ #urdupoetry #classicalpoetry

47 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #غالب #Biyaz

لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی چمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا حریف جوشش دریا نہیں خودداری ساحل جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا مرزا #غالب #urdupoetry #classicalpoetry

47 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #Biyaz #urdu

یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے شاد عظیم آبادی #urdu #urdupoetry #classicalpoetry #Biyaz

47 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #غالب #Biyaz

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں #غالب #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

37 View

#classicalpoetry #شاعری۔ #urdupoetry #اقبال #Biyaz

تقدیر کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند #اقبال #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz

37 View