tags

Best کی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 2317 Followers
  • 5080 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#ہوالکھے #گلیوں #میرا #اچھی #محسن #نوحہ  میرا نوحہ انھی گلیوں کی ہوا لکھے گی محسن نقوی
#Rizwan_VeeR

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

27 View

#شاعری #تیرے #شام #نام #ہے #آج
#amazimg  نشہ چاے کا☕
آواز نصرت کی🎤
کَلام بھلے شاہ کا🎧
ٹھوکریں زمانے کی💔
اور غَم صِرف...... تیرا🙏
#

#amazimg

37 View

کبھی کسی سے پیار مت کرنا۔ ہوجائے تو انکار مت کرنا۔نبھا سکو تو چلنا اس کی راہ پر۔ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا ۔

36 View

 بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا،
اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

My LifE My RuleS.:-) بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا،
اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

My LifE My RuleS.:-) بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا،
اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

My LifE My RuleS.:-)

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا، اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا My LifE My RuleS.:-)

48 View