tags

Best گی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 266 Followers
  • 362 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#ہوالکھے #گلیوں #میرا #اچھی #محسن #نوحہ  میرا نوحہ انھی گلیوں کی ہوا لکھے گی محسن نقوی
 گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن ۔۔۔💕
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی ۔۔۔ 💙💙

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن۔۔

48 View

چہرے کی اداسیاں یاد ہوں گی وہ جو کچھ لڑکیاں آباد ہوں گی تیری آنکھیں نظمیں کہتی ہیں خوابوں کو پکا یاد ہون گی میں سوچتا ہوں اُن باتوں پر جو میں نے سوچی کہنے کے بعد ہوں گی

30 View

#writersofinstagram #poetrycommunity #writeraofindia #writersofindia #indianwriters #quoteoftheday  🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں‌گی تجھ سے
تو مانگو گی کس سے
تیری ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر
جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر
مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا
بلائوں سے ہمیں‌سدا دور رکھنا
پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌
پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دعامانگتی ہوں 
 آمین یارب العالمین ❤

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے

96 View

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

1,333 View

 د 😭

چاندنی رات پھر نہیں ہو گی یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے ایسی برسات پھر نہیں ہو گی رات ان کو بھی یوں ہوا محسوس جیسے یہ رات پھر نہیں ہو گی

33 View