tags

Best اپنے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اپنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 279 Followers
  • 432 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#بھوکا #معیار #کھانے #BeatMusic #نیچے #اپنے  🔥 🔥

یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر

33 View

#MyNojotoStory  وار دیتاہے وہ جان بھی مجھ پر.
😇
اس قدر لاڈلی ہوں میں اپنے بابا کی.
😍❤️

 وار دیتاہے وہ جان بھی مجھ پر.
😇

اس قدر لاڈلی ہوں میں اپنے بابا کی.
😍❤️

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے

27 View

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے, اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں, @Anjali Kumari @Sunita Rani @Dashrath Prasad @Renu Sihag @Harishankar Kumar

36 View

#شاعری

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو

39 View